تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک نَامِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نَامِی کے معانیدیکھیے
نیک نَامِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناموری، اچھی شہرت نیز ساکھ، عزت و آبرو، کارگزاری، شہرت، ناموری
شعر
کرتے ہو شکوہ کس کا تم اور بے وفائی
سر پیٹتے ہیں اپنا ہم اور نیک نامی
برے کو تگ بھی کرنے اور توقع نیک نامی کی
دماغ اپنا سنوارو تم نہیں ہے یہ خلل اچھا
پاؤں میں جوتا نہیں ہے، پیٹ میں روٹی نہیں
لے کے کیا چاٹے گا خالی نیک نامی آدمی
English meaning of nek-naamii
Noun, Feminine
- good reputation, good name
नेक-नामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नेकनाम होने की अवस्था या भाव, सुख्याति, सुप्रसिद्धि, सुकीर्ति
نیک نَامِی کے مترادفات
نیک نَامِی کے متضادات
نیک نَامِی سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک نَامِی)
نیک نَامِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔