تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک نام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک نام کے معانیدیکھیے
نیک نام کے اردو معانی
صفت
- جسے لوگ بھلائی سے یاد کریں، جس کی شہرت اچھی ہو، وہ شخص جس کا نام بھلائی کے ساتھ مشہور ہو، نامی، نامور
شعر
میں نیک نام نہ رسوا مگر سر محفل
یہ اور بات گوارا سا ہو گیا تھا میں
کسی طرف جنہیں راہ گناہ مل نہ سکی
کچھ ایسے لوگ بھی دنیا میں نیک نام ہوئے
گلی گلی میں جو آوارہ پھر رہا ہوتا
جہان بھر میں وہی نیک نام تم سے ہے
English meaning of nek-naam
Adjective
- of good repute, having a good name, of good character and repute, famous
नेक-नाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी किसी अच्छे काम या बात के लिए प्रसिद्धि हो, जो अपने सत्कार्यों के लिए जाना जाता हो, यशस्वी, कीर्तिमान, नामी, पुण्यश्लोक
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک نام)
نیک نام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔