تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک دِل" کے متعقلہ نتائج

نیک

۱۔ اچھا ، عمدہ ، خوب ، بہتر ، بھلا ۔

نیکوں

بھلے لوگ، اچھے لوگ

ناک

۔ جانداروں کے جسم کا ایک عضو جس سے وہ سانس لیتے اور سونگھتے ہیں ، بینی ، ناسکا ۔

نیکی

۱۔ نیک کام ، نیک عمل ۔

نَک

نکھ، ناخن، (کنا یۃ ً) پاؤں کا انتہائی نچلا حصہ، ایڑی یا تلوا

نَیک

چھوٹا، ننھا، ذرا سا، تھوڑا سا

نیک یاد

سیدھے راستے پر ہونے کی حالت

نیک راہ

بھلائی کا راستہ، اچھی روش، اچھا رویہ، اچھی وضع

نیک ذات

اچھی نسل یا ذات کا

نیک باز

اچھے کام کرنے والا

نیک قال

نیک فال

جس کا ملنا مبارک ہو، جس کی زیارت فرحت بخش ہو، نیک شگون، اچھا شگون، مبارک فال

نیک کام

اچھا کام ؛ نیکی ، نیک عمل ، بھلائی کا کام ۔

نیک کار

نیک کام کرنے والا ؛ نیکو کار ؛ نیک شخص ۔

نیک رائے

نیک نام

جسے لوگ بھلائی سے یاد کریں، جس کی شہرت اچھی ہو، وہ شخص جس کا نام بھلائی کے ساتھ مشہور ہو، نامی، نامور

نیک حال

جس کے حالات اچھے ہوں، خوش حال

نیک پاک

پارسا، پاک دامن

نیک بِیں

نیک خواہ

بھلائی چاہنے والا، بہی خواہ، خیر اندیش، وفادار، نمک حلال

نیک دِلی

نیک دل ہونے کی حالت یا کیفیت، خوش اطواری، نیک نیتی، دل کا نیک ہونا

نیک ظَنی

کسی کے بارے میں اچھا سوچنا ، خوش گمانی ۔

نیک ذاتی

نیک ذات (رک) کا اسم کیفیت ، پاک طینتی ، نیک فطرت ہونا ، شرافت ۔

نیک کوش

رک : نیکی کے لیے کوشاں ۔

نیک آئِین

نیک اطوار ، نیک خصلت ، نیک چلن ۔

نیک زنیں

وہ پاک دامن عورتیں جو بی بی فاطمہ کی صحنک کھا سکتی ہیں

نیک فالی

نیک فال ہونا ، خوش خیالی نیز خوش نصیبی ۔

نیک خُو

اچھی عادتوں والا، خوش اطوار، نیک خصلت

نیکو

اچھا، عمدہ، شریف، بھلا، نیک

نیک کاری

نیک کام کرنا ؛ نیکی ، بھلائی ۔

نیک مآل

نیک انجام ، جن کا انجام خیر پر ہو ؛ جو نیک اعمالی کے سبب عاقبت میں بخشے جائیں

نیک گَھڑی

رک : نیک ساعت ، سعادت کا لمحہ یا وقت ۔

نیک اَفعال

اچھے کام اور اچھے عمل ، کرنے والا ؛ مراد : نیک ۔

نیک ہونا

شریف ہونا نیز نیک نام ہونا ۔

نیک حلال

۔(ف) صفت۔احسان مند۔ شکر گزار۔ حق شناس۔آقا کا خیر خواہ۔؎

نیک زن

پاکدامن عورت

نیک مِزاج

اچھی طبیعت والا، نیک کردار

نیک صَلاح

نیک مشورہ ، بہتر رائے

نیک تریں

بیحد نیک، بہترین

نیک نِہاد

جو نسلا شریف ہو، نیک خصلت، نیک کردار، نیک سرشت

نیک آثار

رک : نیک اختر ، خوش قسمت ، بختاور ، خوش طالع ، اقبال مند ، بھاگوان

نیک زَمِیں

۔(عو) وہ باعصمت عورتیں جو پاک دامن ہیں۔ اور صحنک کھاسکتی ہیں۔

نیک مَعاش

جائز آمدنی پر بسر کرنے والا، مراد : شریف آدمی (بدمعاش کے مقابل)

نیک شِعار

نیک خصلت، نیک کردار، شریف

نیک اَساس

نیک خصلت ، طبعاً نیک ۔

نیک اَحوال

نیک حال ، اچھے حالات ، خیریت

نیک اِرادَہ

نیت ِنیک ، اچھا ارادہ ، اچھی خواہش ۔

نیک روز

اچھےدن، خوش نصیبی

نیک نِیَّت

اچھے ارادے والا، جس کی نیت اچھی ہو، جو کسی کو خواہ مخواہ نقصان نہ پہنچائے، وہ شخص جس کی نیت میں فتور نہ ہو، نیک نہاد، نیک خیال

نیک خُوئی

نیک خو ہونا، خوش کردار ہونا، خوش اطواری

نیک زندگی

دین داری کی زندگی

نیک فَہمی

اچھی سمجھ ، ذہانت کی خوبی

نیک صِفات

اچھی صفتوں والا، نیک کردار، خوش صفات

نیک نَفْسی

نیک نفس ہونا، نیک کرداری، شریف النفسی

نیک بِینی

نیک نیتی ، اچھی سوچ و فکر رکھنا ۔

نیک نَامِی

ناموری، اچھی شہرت نیز ساکھ، عزت و آبرو، کارگزاری، شہرت، ناموری

نیک عَقائِد

اچھے عقیدے ، نیک خیالات ۔

نیک تَوفِیق

اچھائی کی استطاعت ، نیکی کی لیاقت ۔

نیک رَوَیَّہ

اچھے برتاؤ والا ، اچھے کردار والا ، خوش اخلاق

نیک خُلقی

رک : نیک خوئی

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک دِل کے معانیدیکھیے

نیک دِل

nek-dilनेक-दिल

اصل: فارسی

وزن : 212

نیک دِل کے اردو معانی

صفت

  • اچھی نیت رکھنے والا، پاک طینت، نیک نیت، نیک کردار

شعر

English meaning of nek-dil

Adjective

नेक-दिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो स्वभाव से अच्छा हो, जिसका हृदय नेक हो, जो स्वभाव से पुनीत हो, सरल हृदय वाला, अंतःशुद्ध, पुण्यात्मा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک دِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک دِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words