تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نیک بَخْت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نیک بَخْت کے معانیدیکھیے
نیک بَخْت کے اردو معانی
صفت
- سعادت مند سپوت، بھلا مانس، شریف، سیدھا سادہ، بھولا بھالا، نیک اختر، خوش نصیب
اسم، مذکر
- جو قسمت والا ہو، خوش قسمت، سیدھا سادھا، فرمانبردار
شعر
تمام رات رہا مے کدہ نشیں جعفرؔ
گیا ہے اٹھ کے یہاں سے وہ نیک بخت ابھی
کل واعظوں کے ہاں بھی ترا ذکر خیر تھا
یہ نیک بخت کیوں ترے مشتاق ہو گئے
English meaning of nek-baKHt
नेक-बख़्त के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نیک بَخْت)
نیک بَخْت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔