تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک اَنْجام" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک اَنْجام کے معانیدیکھیے

نیک اَنْجام

nek-anjaamनेक-अंजाम

اصل: فارسی

وزن : 21221

نیک اَنْجام کے اردو معانی

صفت

  • وہ جس کا انجام اچھا ہو، وہ جس کا اخیر وقت اچھا ہو

اسم، مذکر

  • اچھا انجام، خاتمہ بالخیر، عاقبت بخیر

English meaning of nek-anjaam

Adjective

  • having a happy end

Noun, Masculine

  • happy ending, good ending

नेक-अंजाम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह काम जिसका परिणाम अच्छा हो, वो जिसका अंत अच्छा हो

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अच्छा अंजाम, ख़ातिमा बिलख़ैर, आक़िबत बख़ैर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک اَنْجام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک اَنْجام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone