تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیک اندر بد، بد اندر نیک" کے متعقلہ نتائج

نیک اندر بد، بد اندر نیک

اچھے آدمی میں بھی کچھ نہ کچھ برائی اور برے میں بھی کچھ نہ کچھ اچھائی ہوتی ہے

نیک اَندَر بَد

رک : نیک اندر بد بد اندر نیک ۔

نیک و بَد پَہچاننا

بھلے برے میں تمیز کرنا ، نفع نقصان یا اچھے برے اعمال سے واقف ہونا ۔

نیک و بَد اَعمال

اچھے برے عمل ؛ نیکیاں اور گناہ ۔

نیک و بَد کی پَہچان

و بَد کی پَہچان

نیک بَد

اچھا برا

اَسِیْر حَلْقۂ نیک و بد عالم

نیک و بَد

برا بھلا، اچھے اور برے اعمال، بھلائی برائی، مراد: کسی امر کے تمام پہلو

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ ہونا

کسی کے عیبوں پر نظر نہ رکھنا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز نَہ رَہنا

بھلے بُرے کی پہچان ختم ہونا ؛ نفع نقصان نہ پہچان پانا ۔

مُنہ سے نیک و بَد نِکالْنا

کسی کو بُرا بھلا کہنا ۔

نیک نام بَنِیا بد نام چور

بنیا نیک نامی حاصل کر سکتا ہے مگر چور ہمیشہ بدنام رہتا ہے، بنیے کی ساکھ ہوتی ہے مگر چور کی ساکھ نہیں ہوتی

نیک و بَد سُنانا

نفع نقصان بتا دینا

نیک و بَد سَمَجھنا

بھلائی برائی سمجھنا ؛ کسی امر کا فائدہ یا نقصان پرکھنا ۔

نیک و بَد سَمجھانا

بھلائی برائی کی تمیز کرانا ، اچھے برے کا فرق بتانا ۔

نیک و بَد کی تَمِیز

نیک و بد سمجھنا، بھلا برا پہچاننا

نیک و بَد کا اِمْتِیاز

بھلائی بُرائی سمجھنا ، کسی امر کا فائدہ یا نقصان سمجھنا

نیکوں میں بَد، بَدوں میں نیک

خدا کی شان ہے نیکوں کے گھر بری اور بدوں کے گھر نیک اولاد ہوتی ہے

بَد بَدی سے نَہ جائے تو نیک نیکی سے بھی نَہ جائے

چاہے برا آدمی اپنی برائی سے باز نہ آئے مگر نیک کو اپنی نیکی نہیں چھوڑنا چاہیے .

نیک و بَد کی تَمِیز کَرنا

بھلا بُرا پہچاننا، نفع نقصان سے آگاہ ہونا

نیک و بَد کی سَمَجھ آنا

بھلائی بُرائی سمجھنا نیز جوان ہونا ۔

مُنْھ سے نیک و بَد نِکالْنا

۔ بُرا بھلا کہنا کسی۔ ؎

نیک و بَد پَر نَظَر کَرنا

اچھے برے میں تمیز کرنا، اچھا برا پرکھنا

نیک و بَد دِل میں لانا

اچھا برا سوچنا ۔

نیکی نیک را، بَدی بَد را

ہر ایک کو اپنے اچھے برے فعل کی جزا اور سزا ضرور ملے گی .

نیکی را نیک و بَد را بَدی

ہر ایک کو اپنے اچھے برے اعمال کا بدلہ ملتا ہے

مرنا ہے بد نیک کو جینا ناپ سدا، بہتر ہے جو جگت میں نیک نام رہ جا

اچھے کام کرنے چاہیں تاکہ دنیا میں رہ جائے, ویسے تو نیک بد سب کو مرنا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیک اندر بد، بد اندر نیک کے معانیدیکھیے

نیک اندر بد، بد اندر نیک

nek andar bad, bad andar nekनेक अंदर बद, बद अंदर नेक

ضرب المثل

نیک اندر بد، بد اندر نیک کے اردو معانی

  • اچھے آدمی میں بھی کچھ نہ کچھ برائی اور برے میں بھی کچھ نہ کچھ اچھائی ہوتی ہے
  • اچھوں کے یہاں برے اور بروں کے یہاں اچھے ہوتے ہیں
  • جب شریف شخص کی اولادیں بری اور برے شخص کی اولادیں اچھی اور شریف ہوں تب کہتے ہیں

नेक अंदर बद, बद अंदर नेक के हिंदी अर्थ

  • अच्छे आदमी में भी कुछ न कुछ बुराई और बुरे में भी कुछ न कुछ अच्छाई होती है
  • अच्छों के यहाँ बुरे और बुरों के यहाँ अच्छे होते हैं
  • जब सज्जन व्यक्ति की संतानें बुरी एवं दुष्ट व्यक्ति की संतानें अच्छी हों तब कहते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیک اندر بد، بد اندر نیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیک اندر بد، بد اندر نیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words