تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیفے" کے متعقلہ نتائج

نیفے

نیفہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاجامے کے گھیرے کا وہ حصہ جس میں ازاربند ڈالتے ہیں۔ حاشیہ جو کپڑے کو دوہرا کر کے سی دیتے ہیں

نیفے میں ہونا

ہر وقت دسترس میں ہونا یا ساتھ رہنا ۔

نیفے کی چَین

نیفے میں پڑنے والی چنٹ ۔

نیفے میں اُڑَسنا

پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نیفے کے معانیدیکھیے

نیفے

nefeनेफ़े

اصل: فارسی

وزن : 22

دیکھیے: نیفہ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نیفے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • نیفہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاجامے کے گھیرے کا وہ حصہ جس میں ازاربند ڈالتے ہیں۔ حاشیہ جو کپڑے کو دوہرا کر کے سی دیتے ہیں

شعر

Urdu meaning of nefe

  • Roman
  • Urdu

  • nefa kii jamaa niiz muGiirah haalat, taraakiib me.n mustaamal, paajaame ke ghere ka vo hissaa jis me.n izaarband Daalte hain। haashiyaa jo kap.De ko dohraa kar ke sii dete hai.n

English meaning of nefe

Noun, Masculine, Plural

  • running loop in trousers, etc. for belt or string

नेफ़े के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • नेफ़ा का बहु. तथा लघु., पायजामे या लहँगे के घेर में अजारबंद या नाड़ा पिरोने का स्थान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیفے

نیفہ کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل، پاجامے کے گھیرے کا وہ حصہ جس میں ازاربند ڈالتے ہیں۔ حاشیہ جو کپڑے کو دوہرا کر کے سی دیتے ہیں

نیفے میں ہونا

ہر وقت دسترس میں ہونا یا ساتھ رہنا ۔

نیفے کی چَین

نیفے میں پڑنے والی چنٹ ۔

نیفے میں اُڑَسنا

پہنی ہوئی شلوار یا پاجامے کے نیفے میں (روپے وغیرہ) مڑوڑ کر رکھ لینا ، نیفے میں کوئی چیز کھونس لینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیفے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیفے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone