تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذْرانہ" کے متعقلہ نتائج

تِجارَتی

تجارت سے منسوب، کاروبار سے متعلق سودا گری کا مال

تِجارَتی ہَوا

تِجارَتی کھاتَہ

تِجارَتی شَہر

وہ شہر جہاں تجارت کی منڈی ہو

تِجارَتی اِدارَہ

تِجارَتی اِجارَہ

کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .

تِجارَتی مارْکَہ

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

تِجارَتی عَدَالَت

تجارت کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی عدالت

تِجارَتی بیڑَہ

تجارت کے بحری جہاز جن کے ذریعے بیرونی ممالک سے تجارت کی جائے.

تِجارَتی رین٘ج

وہ باڑا جہاں مویشیوں کی افزائش نسل اور دیکھ بھال بغرض تجارت کی جائے.

تِجارَتی مَراعات

وہ رعایتیں جو حکومت بیرون ملک تجارت کے لیے دیتی ہے مثلاً ٹیکس میں چھوٹ وغیرہ .

تِجارَتی ہَوائیں

(جغرافیہ) شمالی نصف کرّہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرّہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹریڈ ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے.

تِجارَتی حِکْمَتِ عَمَلی

(تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصول و قواعد ، تجارتی پالیسی .

تِجارَتی مال

سوداگری کا اسباب

تِجارَتی اُصُول

رک : تجارتی حکمت عملی.

تِجارَتی مارْک

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

تِجارَتی کھاتا

تِجارَتی کاغَذ

(تجارت) تمسکات وہ کاغذ جس میں تجارت کے شرائط اور مشترکہ معاہدے وغیرہ درج ہوں .

تِجارَتی مَنْڈِی

وہ شہر یا قصبہ جہاں کسی چیز کی خاص طور پر تجارت ہو

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

تِجارَتی اِنْقِلاب

کاروبار میں بڑی تبدیلی واقع ہونا ، تجارت میں اچانک غیر متوقع تبدیلی آجانا ، بیشتر بین الاقوامی منڈی کا اُتار چڑھاؤ.

تِجارَتی خُطُوط پَر

ہَوائے تِجارَتی

(جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اور اس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحر اطلانطک میں ہے ، تجارتی ہوائیں (انگ : Tradewind) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذْرانہ کے معانیدیکھیے

نَذْرانہ

nazraanaनज़्राना

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: نَذَرَ

Roman

نَذْرانہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تحفہ، ہدیہ یا نقدی وغیرہ جو پیش کش کے طور پر کسی بڑے کو دی جائے، پیش کی ہوئی چیز یا رقم
  • رشوت، گھونس

    مثال شاید کوئی نیا آدمی تھا جو ابھی نذرانہ وصول کرنے کے آداب سے ناواقف تھا

  • خراج، نعل بندی، ٹیکس، محصول
  • فیس، اجرت، معاوضہ
  • صدقہ، بھینٹ، قربانی، نچھاور

    مثال غضب یہ ہوا کہ اس کا عظیم الشان کتب خانہ آگ کا نذرانہ ہوا ۔ (۱۸۸۷ ، سخندان فارس ، ۲ : ۱۱) ۔

  • بخشش، عطیہ، انعام

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَظرانا

نظر بد کا اثر ہوجانا ، نظر لگنا ، ٹوک لگنا ، نظرا جانا ۔

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of nazraana

  • tohfa, hadyaa ya naqdii vaGaira jo peshkash ke taur par kisii ba.De ko dii jaaye, pesh kii hu.ii chiiz ya raqam
  • rishvat, ghauns
  • Kharaaj, naal bandii, Taiks, mahsuul
  • fiis, ujrat, mu.aavzaa
  • sadqa, bhenT, qurbaanii, nichhaavar
  • baKhshish, atiiyaa, inaam

English meaning of nazraana

Noun, Masculine

  • nazrana, gift or tribute offered to royalty or to some superior person
  • bribe

    Example Shayad koi naya aadami tha jo abhi nazrana wasul karne ke aadab se nawaqif tha

  • tax, duty, tribute,
  • fee, fare, remuneration, compensation
  • offerings, charity, sacrifice

    Example Soma mashrub (som-ras) pujari us waqt pite the jab wo dewataaon ko nazrana pesh karte

  • gift, present, endowment, grant, tip

नज़्राना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तोहफ़ा, हदिया अर्थात उपहार या नक़दी इत्यादि जो भेंट के रूप में किसी बड़े को दी जाए, पेश की हुई चीज़ या धन
  • रिश्वत, घूस

    उदाहरण शायद कोई नया आदमी था जो अभी नज़्राना वसूल करने के आदाब से नावाक़िफ था

  • लगान, नालबंदी, टैक्स, राजस्व
  • फ़ीस, पारिश्रमिक, मुआवज़ा अर्थात चुंगी
  • भेंट, निछावर, क़ुर्बानी, सदक़ा

    उदाहरण सोमा मशरूब (सोम-रस) पुजारी उस वक़्त पीते थे जब वो देवताओं को नज़राना पेश करते

  • बख़्शिश, पुरस्कार, इनाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تِجارَتی

تجارت سے منسوب، کاروبار سے متعلق سودا گری کا مال

تِجارَتی ہَوا

تِجارَتی کھاتَہ

تِجارَتی شَہر

وہ شہر جہاں تجارت کی منڈی ہو

تِجارَتی اِدارَہ

تِجارَتی اِجارَہ

کاروبار کا وہ حق جو کسی خاص ادارے یا کمپنی کو حکومت سے حاصل ہو ، حق تجارت ، تجارت کرنے کا ٹھیکہ .

تِجارَتی مارْکَہ

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

تِجارَتی عَدَالَت

تجارت کے مقدمات کا فیصلہ کرنے والی عدالت

تِجارَتی بیڑَہ

تجارت کے بحری جہاز جن کے ذریعے بیرونی ممالک سے تجارت کی جائے.

تِجارَتی رین٘ج

وہ باڑا جہاں مویشیوں کی افزائش نسل اور دیکھ بھال بغرض تجارت کی جائے.

تِجارَتی مَراعات

وہ رعایتیں جو حکومت بیرون ملک تجارت کے لیے دیتی ہے مثلاً ٹیکس میں چھوٹ وغیرہ .

تِجارَتی ہَوائیں

(جغرافیہ) شمالی نصف کرّہ میں یہ ہوا شمال مشرق سے آتی ہوئی معلوم ہوتی ہے اور جنوبی نصف کرّہ میں جنوب مشرق سے ان ہواؤں کو ٹریڈ ونڈز یا تجارتی ہوائیں کہتے ہیں پہلے زمانے میں جہاز ان ہواؤں کی مدد سے سمندر میں راستہ تلاش یا طے کرتے تھے.

تِجارَتی حِکْمَتِ عَمَلی

(تجارت) دوسرے ممالک سے تجارت کرنے کے اصول و قواعد ، تجارتی پالیسی .

تِجارَتی مال

سوداگری کا اسباب

تِجارَتی اُصُول

رک : تجارتی حکمت عملی.

تِجارَتی مارْک

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

تِجارَتی کھاتا

تِجارَتی کاغَذ

(تجارت) تمسکات وہ کاغذ جس میں تجارت کے شرائط اور مشترکہ معاہدے وغیرہ درج ہوں .

تِجارَتی مَنْڈِی

وہ شہر یا قصبہ جہاں کسی چیز کی خاص طور پر تجارت ہو

تِجارَتی سِیاسَت

تجارتی حکمت عملی کی سمجھ بوجھ .

تِجارَتی اِنْقِلاب

کاروبار میں بڑی تبدیلی واقع ہونا ، تجارت میں اچانک غیر متوقع تبدیلی آجانا ، بیشتر بین الاقوامی منڈی کا اُتار چڑھاؤ.

تِجارَتی خُطُوط پَر

ہَوائے تِجارَتی

(جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اور اس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحر اطلانطک میں ہے ، تجارتی ہوائیں (انگ : Tradewind) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذْرانہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذْرانہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone