تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ہَوائے تِجارَتی" کے متعقلہ نتائج

ہَوائے تِجارَتی

(جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اور اس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحر اطلانطک میں ہے ، تجارتی ہوائیں (انگ : Tradewind) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ہَوائے تِجارَتی کے معانیدیکھیے

ہَوائے تِجارَتی

havaa-e-tijaaratiiहवा-ए-तिजारती

ہَوائے تِجارَتی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (جغرافیہ) وہ ہوا جو خط استوا سے ۲۸ درجے جانب شمال اور ۲۸ درجے جانب جنوب یعنی کل ۵۶ درجے عرض البلد تک چلا کرتی ہے اور اس ہوا کا اصل زور صرف بحرالکاہل اور بحر اطلانطک میں ہے ، تجارتی ہوائیں (انگ : Tradewind) ۔

English meaning of havaa-e-tijaaratii

Noun, Feminine

  • (geography) trade winds or easterlies are the permanent east-to-west prevailing winds that flow in the Earth's equatorial region

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ہَوائے تِجارَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ہَوائے تِجارَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words