تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظم و نَسق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظم و نَسق کے معانیدیکھیے
نَظم و نَسق کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم اور ترتیب ، انتظام و انصرام ، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست ۔
- حکومت چلانے کا قاعدہ ، دستور
- حسن انتظام ، ترتیب ۔
- قبضہ ۔
شعر
کشتئ دل کا سونپ دیا جس کو نظم و نسق
دیتا رہا فریب وہی ناخدا مجھے
English meaning of nazm-o-nasq
Noun, Masculine
- administration, management, governance
नज़्म-ओ-नस्क़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- प्रबंध, बंद-ओ-बस्त
- शासन का नियम, संविधान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظم و نَسق)
نَظم و نَسق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔