تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظم گو" کے متعقلہ نتائج

مُتَغَزِّل

غزل کہنے والا، غزل گو شاعر

مُتَغَزِّلانَہ

غزل کی مانند ، غزل کی طرح ، غزل جیسا ؛ تغزل لئے ہوئے ، تغزل کا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظم گو کے معانیدیکھیے

نَظم گو

nazm-goनज़्म-गो

وزن : 212

موضوعات: شاعری

  • Roman
  • Urdu

نَظم گو کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت، واحد

  • نظم کہنے والا شاعر، نظم لکھنے والا (غزل گو کے مقابل) ایسا شاعر جو شاعری کی تمام قسموں میں سے صرف نظم کہتا ہو،

Urdu meaning of nazm-go

  • Roman
  • Urdu

  • nazam kahne vaala shaayar, nazam likhne vaala (Gazalgo ke muqaabil) a.isaa shaayar jo shaayarii kii tamaam kismo.n me.n se sirf nazam kahta ho

English meaning of nazm-go

Persian, Arabic - Adjective, Singular

  • poet, writer of nazm

नज़्म-गो के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन

  • ऐसा शाइर जो शाइरी की तमाम क़िस्मों में से केवल नज्म (ग़ज़ल-शैली के प्रतिकूल एक ही विषर पर की जानेवाली शाइरी) कहता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَغَزِّل

غزل کہنے والا، غزل گو شاعر

مُتَغَزِّلانَہ

غزل کی مانند ، غزل کی طرح ، غزل جیسا ؛ تغزل لئے ہوئے ، تغزل کا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظم گو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظم گو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone