تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظمِ عالَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظمِ عالَم کے معانیدیکھیے
نَظمِ عالَم کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نظم دہر ، دنیا کا نظام ، دنیا کا انتظام
شعر
یہی تو ہیں دو ستون محکم انہیں پہ قائم ہے نظم عالم
یہی تو ہے راز خلد و آدم نگاہ میری شباب تیرا
سمندروں پہ ستاروں پہ نظم عالم پر
نہ اختیار تمہارا ہے اور نہ میرا ہے
اس طرح تو نظم عالم منتشر ہو جائے گا
خود پرستی قابل تعزیر ہونی چاہیے
English meaning of nazm-e-'aalam
Noun, Masculine
- discipline, system of world
नज़्म-ए-'आलम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया का निज़ाम, संसार रूपी व्यवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظمِ عالَم)
نَظمِ عالَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔