تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَزْدیک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَزْدیک کے معانیدیکھیے
نَزْدیک کے اردو معانی
صفت
-
قریب، پاس
مثال - اپنی تحریر سے انہوں نے ہمیں اپنے نزدیک بلا لیا تھا
شعر
بہت نزدیک آتی جا رہی ہو
بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا
ترے نزدیک آ کر سوچتا ہوں
میں زندہ تھا کہ اب زندہ ہوا ہوں
جو کوئی آوے ہے نزدیک ہی بیٹھے ہے ترے
ہم کہاں تک ترے پہلو سے سرکتے جاویں
English meaning of nazdiik
Adjective
-
near, close
Example - Apni tahreer se unhone hamen apne nazdik bula liya tha
- on the point of, almost, about
नज़दीक के हिंदी अर्थ
विशेषण
-
निकट, पास
उदाहरण - अपनी तहरीर से उन्होंने हमें अपने नज़दीक बुला लिया था
نَزْدیک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَزْدیک)
نَزْدیک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔