تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزد" کے متعقلہ نتائج

نَزد

پاس، قریب، نزدیک

نَزدیک ہونا

قریب ہونا، پاس ہونا

نَزدِیک آ پَہُنْچنا

قریب آ جانا ، پاس ہونا ۔

نَزدِیکاں

وہ لوگ جو نزدیک یا قریب ہوں ، دوست احباب ، عزیز و اقارب وغیرہ ۔

نَزدِیک تَرین نُقْطَہ

(فلکیات) کسی سیارے یا دم دار ستارے کے مدار پر وہ نقطہ جو سورج سے قریب ترین ہو

نَزدِیک کا

قریب کا ، قریبی ۔

نَزدِیک پَر

بہت قریب ، پاس ۔

نَزدِیک تَر

بہت پاس، بہت زیادہ قریب

نَزدِیک تھے

نزدیک سے ، قریب سے ۔

نَزدِیک آنا

بے تکلف ہونا ؛ قرب حاصل کرنا ۔

نَزدِیک بِیں

پاس کی چیز دیکھنے یا دکھلانے والا، وہ جو پاس کی چیز دیکھ سکے، ’دوربیں‘ کا ضد

نَزدِیک کَرنا

قریب کرنا، پاس کرنا

نَزدِیک جانا

قریب جانا، پاس جانا

نَزدِیک تَرِین

قریب ترین ، سب سے زیادہ نزدیک ۔

نَزدِیکی کَرنا

مجامعت کرنا، صحبت کرنا، جفتی کرنا، وطی کرنا، ہم بستری کرنا

نَزدِیک پَھٹَکنا

قریب آنا

نَزدِیکاں را بیشتَر بُود حَیرانی

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) جو لوگ قریب ہوتے ہیں ، اُنھیں پریشانی زیادہ ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزد کے معانیدیکھیے

نَزد

nazdनज़्द

نیز - نِزد

اصل: فارسی

وزن : 21

نَزد کے اردو معانی

صفت

  • پاس، قریب، نزدیک

شعر

English meaning of nazd

नज़्द के हिंदी अर्थ

विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words