تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَرْ" کے متعقلہ نتائج

حَمْد

خدا کی تعریف، ستائش

ہَمدَم

رفیق، یار، دوست

حَمْد سَرا

حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا

حَمْد پَڑْھنا

(خدا کی) تعریف و ستائش پر مشتمل کالم پڑھنا، حمد کہنا، حمد کرنا

حَمْد سَرائی

حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل

حَمد کَرنا

حَمْد گو

حَمْد کَہْنا

(خدا کی) تعریف و ستائش کرنا.

حَمْد و ثَنا

خدا کی تعریف و ستائش

حَمْد و صَلوٰۃ

خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.

حَمْد ثَنا کا فَرْق

۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔

ہَمْدَرْدی

درد مندی، غمخواری، ہم دردی، ہمدرد ہونے کی حالت یا کیفیت

حَمْدِیَّہ

حمد سے منسوب یا متعلق، حمد کا

حَمْدُونَہ

ہَمدِگَری

ایک دوسرے کے ساتھ ہونے کی حالت

حمدون

ہَمدَرد

دکھ درد کا ساتھی، درد مند، غم خوار، شریک درد، دکھ دار کا ساتھی

ہمداشان

ایک ہی بات بیان کرنے والا

ہَمْدَرْدانَہ

ہمدردوں جیسا؛ ہمدردوں کا سا، ہمدردی سے متعلق، ہمدردی کا.

حَمْدَل

الحمد لِلہ کہنا

ہمدبستان

ہم مکتب

ہمدم دیرینہ

ہَمدَردی کَرنا

ہَمدَردی جَتانا

ہَم دِل

ہَم دِیوار

پڑوسی، ہمسایہ

ہَم دوشی

ہَم دِلی

ہَم دَمی

ہم دم کی تانیث، دوستی، یاری، رفیق، صحبت

ہَم داماں

ہَم دِیگَر

رک : ہم دیگر ؛ ہم دگر ؛ باہمی ، ایک دوسرے کا ۔

ہَم دَسْتی

ہَم داسْتاں

(ف)صفت۔ ہم کلام و ہم صحبت، ہمزاد

ہم دست ہونا

ملنا، حاصل ہونا

ہَم دَبِسْتاں

ہَم دوش

ہم دوش، برابر برابر، شانہ بشانہ، دوش بدوش، برابر بیٹھنے والا، ہمسر، برابر کا

ہم دست کرنا

لینا، حاصل کرنا، قبضے میں لینا

ہَم داسْتان

ہَم دَہَن

رک : ہم دہن ؛ ہم سخن ، ہم کلام ۔

ہَم دوسْت

جوسب کا دوست ہو، جو سب کے ساتھ ہو

ہَمْ دَرْس

رک : ہم درس ، ہم مکتب ۔

ہَمْ دَسْت

ہم دست، ہمراہ، ساتھ، مصحوب، شری و رفیق

ہَم دِگَر

باہم، آپس میں، دونوں ایک دوسرے میں

ہَم دَفْتَر

ہِیمڑی

بھنگڑے کی ایک شکل ، اس ناچ کو لڑکے رچاتے ہیں وہ ڈھول بجاتے ناچتے گاتے گاؤں میں سے گزرتے ہیں (ماخوذ : پاکستان کے لوک ناچ ، ۳۰) ۔

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حَمِید

محدوح، ستودہ، پسندیدہ، خوب تعریف کی ہوئی شے

ہامِد

حامُود

حمد کرنے والا، مدّاح، تعریف کرنے والا

حَمُود

جس کی تعریف کی جائے، سراہا ہوا، تیز حمد کرنے والا

humid

نَم

حمائد

حمیدہ کی جمع، اچھی اور قابل تعریف (خصلتیں)

حَمّاد

بہت زیادہ حمد و تعریف کرنے والا

ہَمَہ داں

بہت سے علوم و فنون کا ماہر، ہر بات سے واقف، سب کچھ جاننے والا

لِلّٰہِ الْحَمْدُ

سب تعریفب خدا کے لائق ہے، سب تعریف خدا کے لیے ہے، خدا کا شکر ہے

لِواءُ الْحَمْد

ازرُوئے روایت رسول اکرمؐ کا عَلم جو بدست حضرت امیر علیہ السّلام روز محشر ہو گا .

واجِبُ الحَمْد

لِواءِ حَمْد

رک : لواء الحمد .

اَلحَمْد

قرآن پاک کی پہلی سورت، سورۂ فاتحہ

صاحِبِ لِواءُ الْحَمْد

(مراد) آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وسلم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرْ کے معانیدیکھیے

نَظَرْ

nazarनज़र

اصل: عربی

وزن : 12

جمع: نَظَرَیْں

اشتقاق: نَظَرَ

نَظَرْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید
  • نگاہ، چشم، آنکھ
  • (مجازاً) پہنچ، رسائی
  • (مجازاً) ادراک
  • بصارت، روشنی، بینائی
  • تیور، نگاہ کا انداز
  • غور، تامل، فکر
  • بھوت پریت وغیرہ کا اثر
  • کسی حاسد یا بدخواہ کی آنکھ کا اثر، نظر بد، چشم بد
  • نگرانی، دیکھ بھال
  • حقیقت تک پہنچنے والی نگاہ، چشم حقیقت، جانچنے کی مہارت، پرکھ، تَمَیُّزْ، شناخت، جانچ، بصیرت
  • نیت، قصد، منشا، ارادہ
  • (مجازاً) نسبت، تعلق
  • توجہ، عنایت، مہربانی، التفات، جیسے: آپ کی نظر چاہیے
  • کسی چیز پر غور کرنا، دیکھنا، معائنہ، مشاہدہ، ملاحظہ
  • اندازہ، تخمینہ، قیاس، خیال
  • (قدیم) بطور تحفہ، ہدیہ، نذرانہ
  • چشم داشت یا چشم امید، امید، توقع، بھروسا، آسرا
  • (تصوف) نظر کو لغت میں نگاہ اور فکر کو کہتے ہیں اور اصطلاح میں دیکھنا سالک کا حق کو حجاب صفات کے ساتھ کہ ظہور حق کا صورت صفات میں ہو

فعل متعلق

  • سرسری طور پر، ایک بار

صفت

  • نیک نیت، پاک بیں
  • (لکھنؤ) تلوار اور جواہر کا مبصر
  • (لکھنؤ) وہ جس کو کسی شے کی جانچ میں مہارت ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجَر

نگاہ، نظر، روشنی، بینائی

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of nazar

Noun, Feminine, Singular

  • looking at, sight, vision, view
  • look, glance
  • view, opinion
  • favourable regard, favour, countenance
  • influence of an evil eye
  • supervision, care
  • careful thought, observation, inspection
  • (Archaic) present, gift, offering
  • intent, design
  • (Metaphorically) regard, relation, reference
  • expecting, waiting for
  • doubt, uncertainty, perplexity
  • weighing, measuring, rating, valuing, estimating, pondering, considering

Adverb

  • without attention or consideration, carelessly

Adjective

  • well-intentioned, well-meaning, well-disposed
  • (Lucknow) connoisseur of sword and gems
  • (Lucknow) the one who have expertise in something

नज़र के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • किसी चीज़ को या किसी की तरफ़ देखना, दृष्टि, देखना, निगाह
  • नेत्र, आँख
  • (लाक्षणिक) पहुँच, रसाई
  • (लाक्षणिक) बुद्धि, समझ, दृष्टिकोण, सोच
  • तेवर, दृष्टि का भाव
  • सोच-विचार, आगा-पीछा, संकोच
  • भूत-प्रेत आदि का प्रभाव
  • प्राचीन काल में लोगों का विश्वास था कि जादू के जोर से दृष्टि में भ्रम उत्पन्न किया जा सकता है, आजकल भी कुछ लोग इस बात को मानते हैं, ईर्ष्यालु व्यक्ति की बुरी दृष्टि का प्रभाव, बुरी नज़र जिससे विशेषकर बच्चों को हानि पहुँचती है, कुदृष्टि
  • देखभाल, देख-रेख, निगरानी
  • वास्तविकता की दृष्टि, निरिक्षण करने की क्षमता, भले-बुरे की परख, पारखी दृष्टि, पहचान, परीक्षण, अंतर्दृष्टि
  • कामना, मंशा, इरादा, नीयत
  • (लाक्षणिक) संबंध, लगाव, तअल्लुक़
  • अनुग्रह या कृपा से युक्त दृष्टि, मेहरबानी की निगाह, मेहरबानी से देखना, कृपादृष्टि, कृपा, अनुग्रह
  • किसी चीज़ को ध्यानपूर्वक देखना करना, किसी चीज़ का अवलोकन करना, जाँचने की महारत, देखना, निरीक्षण, अवलोकन
  • अनुमान, किसी कार्य के लिए व्यय आदि का अनुमान, अंदाज़ा, अटकल, ख़याल
  • (प्राचीन) किसी विशेष अवसर पर दिया गया उपहार, भेंट, चढ़ावा, उपहार
  • आशा, अभिलाषा, आसरा, आस, उम्मीद, भरोसा
  • (सूफ़ीवाद) नज़र को शाब्दिक अर्थ में दृष्टि एवं बुद्धि को कहते हैं और पारिभाषिक अर्थ में साधक का सत्य (ईश्वर) को गुणों की आड़ के साथ देखना

क्रिया-विशेषण

  • अनावश्यक तौर पर, एक बार

विशेषण

  • अच्छे इरादे वाला, जिसकी नियत अच्छी हो, धर्मात्मा, सत्य-संकल्प, धर्मनिष्ठ
  • (लखनऊ) तलवार और जवाहर का पारखी
  • (लखनऊ) वह जो किसी चीज़ को परखने में दक्ष हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone