تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر نَہ لَگے" کے متعقلہ نتائج

لَگے جانا

جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا

لَگا جانا

پیچھا کیے جانا ، پیچھے پیچھے چلا جانا ، پیچھا لینا؛ سر ہوئے جانا ، پیچھے پڑے رہنا ، چمٹے جانا.

لَگا جانا مات

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

لَگا جانا لَگْنا

مِل کر بیٹھنا ، قریب ہونا ، پاس آنا ، مانوس ہونا .

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

لَگا جانا ماتْری

لگ ماترا (رک : معنی نمبر ۲) کی تانیث . لگنا

لَگا جانا ماتْرا

(بازی) دھگڑا ، لگو ، یار ، آشنا .

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

go quickly, vanish

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

شَہْد لَگا کَرْ اَلَگ ہو جانا

جھگڑا برپا کر کے الگ ہوجانا، لڑائی کرا دینا، فساد کرانا، لڑوا دینا

دِل لَگی جانْنا

معمولی بات سمجھنا، بہت آسان سمجھنا، کھیل سمجھنا

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

غوطَہ لَگا جانا

غائب ہوجانا ، غیر حاضر رہنا ، کچھ دن تک دکھائی نہ دینا

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگا لے جانا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

ساتھ لَگا جانا

ہمراہ رہنا ، پِیچھے پِیچھے پِھرنا.

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

لَگَّا سَگّا ہو جانا

آنکھ لڑ جانا ، تعلق ہوجانا ، آشنائی ہوجانا.

کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

جِس تَن لاگے وَہی جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

ساتھ لَگائے لِیے جانا

ہمراہ لے جانا.

لاگُو کِیا جانا

نافذ کیا جانا ، مسلَط کیا جانا .

جِس تَن لاگے سو تَن جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر نَہ لَگے کے معانیدیکھیے

نَظَر نَہ لَگے

nazar na lageनज़र न लगे

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر نَہ لَگے کے اردو معانی

  • اﷲ تعالیٰ نظربد سے محفوظ رکھے ، چشم بددور (بالعموم کسی کی تعریف کے وقت بولا جاتا ہے) ۔

Urdu meaning of nazar na lage

  • Roman
  • Urdu

  • allaah taala nazar-e-bad se mahfuuz rakhe, chasham-e-badduur (bila.umuum kisii kii taariif ke vaqt bolaa jaataa hai)

नज़र न लगे के हिंदी अर्थ

  • अल्लाह ताला नज़र-ए-बद से महफ़ूज़ रखे, चशम-ए-बद्दूर (बिलउमूम किसी की तारीफ़ के वक़्त बोला जाता है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لَگے جانا

جماع کیے چلے جانا، پیچھے پیچھے چلا جانا، ساتھ نہ چھوڑنا، ہمراہ چلے جانا، پیچھے پڑجانا، پیچھا نہ چھوڑنا، چین نہ لینے دینا

لَگا جانا

پیچھا کیے جانا ، پیچھے پیچھے چلا جانا ، پیچھا لینا؛ سر ہوئے جانا ، پیچھے پڑے رہنا ، چمٹے جانا.

لَگا جانا مات

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

لَگا جانا لینا

ساتھ ہو لینا ، ہمراہ ہو لینا .

لَگا جانا لَگْنا

مِل کر بیٹھنا ، قریب ہونا ، پاس آنا ، مانوس ہونا .

لَگا جانا ماتْر

رک : لگا ماترا ، معنی نمبر ۱.

لَگا جانا ماتْری

لگ ماترا (رک : معنی نمبر ۲) کی تانیث . لگنا

لَگا جانا ماتْرا

(بازی) دھگڑا ، لگو ، یار ، آشنا .

پَر لَگا کَر اُڑ جانا

go quickly, vanish

پَر لَگا کے اُڑ جانا

۔ تیزی سے اڑجانا۔ تیز رفتاری کا کنایہ۔ ؎

شَہْد لَگا کَرْ اَلَگ ہو جانا

جھگڑا برپا کر کے الگ ہوجانا، لڑائی کرا دینا، فساد کرانا، لڑوا دینا

دِل لَگی جانْنا

معمولی بات سمجھنا، بہت آسان سمجھنا، کھیل سمجھنا

مُنھ پَر لَگا لے جانا

۔کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا۔ ؎

مُنہ پَر لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

مُنہ پَہ لَگا لے جانا

کسی خطرناک چیز کے سامنے کردینا ۔

غوطَہ لَگا جانا

غائب ہوجانا ، غیر حاضر رہنا ، کچھ دن تک دکھائی نہ دینا

لَگَّا لَگ جانا

ربط ضبط کی صورت نکل آنا ، رسائی ہوجانا، کام بن جانا، موقع نکل آنا.

لَگا لے جانا

ورغلا کر یا بہلا پُھسلا کر لے جانا ، دم دِلاسا دے کر لے جانا، مائل کرکے لے جانا.

ساتھ لَگا جانا

ہمراہ رہنا ، پِیچھے پِیچھے پِھرنا.

لَگا کَر لے جانا

ساتھ لے جانا، ورغلا کر لے جانا ، بہلا پُھسلا کر لے جانا ، بھگا کر لے جانا.

لَگَّا سَگّا ہو جانا

آنکھ لڑ جانا ، تعلق ہوجانا ، آشنائی ہوجانا.

کھیل نَہ جانے مُرغ کا، اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

کھیل نَہ جانے مُرغی کا اُڑانے لَگا باز

معمولی کام کو کر نہیں سکتا بڑے کاموں میں ہاتھ ڈالتا ہے، چھوٹے کام کرنہیں سکتا بڑے کام کا ذمہ لیتا ہے

زانُو سے زانُو لَگا کَر بَیٹْھنا

ساتھ لگ کر بیٹھنا، بہت قریب بیٹھنا

جِس تَن لاگے وَہی جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

ہاتھ میں لَگائے لِیے چَلا جانا

آنکھ بچا کے لے جانا ، چرا لے جانا .

ساتھ لَگائے لِیے جانا

ہمراہ لے جانا.

لاگُو کِیا جانا

نافذ کیا جانا ، مسلَط کیا جانا .

جِس تَن لاگے سو تَن جانے

اپنے دکھ اور رنج کو انسان آپ ہی خوب جانتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر نَہ لَگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر نَہ لَگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone