تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر میں کَھٹَکنا" کے متعقلہ نتائج

کھٹکنا

کھڑکنا، بجنا، کھٹ کی آواز نکلنا

خَٹَک ناچ

صوبۂ سرحد کا ایک مقبول و مشہور عوامی رقص.

پھانْس کَھٹَکْنا

پھانس چبھنے سے درد ہونا، تکلیف یا خلش ہونا

سانس کَھٹَکْنا

سان٘س کا رُک رُک کے نِکلنا.

آنکھ کَھٹَکْنا

آن٘کھ میں درد ہونا، ٹیس ہونا، چبھن ہونا، آشوب ہونا

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

گُھنگْرُو کَھٹَکْنا

گھنگرو بجنا ، گھنگرو کا آواز کرنا .

صُورَت کَھٹَکْنا

صورت دیکھنا ناگوار ہونا۔

خار کَھٹَکْنا

خار کی طرح کھٹکنا ، بہت ناگوار ہونا.

نَشتَر کَھٹَکنا

چبھن ہونا ، نشتر چلنا ؛ اثر ہونا ۔

آنْکھوں میں کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

طَبِیعَت کَھٹَکْنا

دل کو خدشہ ہونا ، اندیشہ ہونا ، کچھ طبیعت کھٹکتی ضرور ہے آخر کون ہے .

نِگاہوں میں کَھٹَکنا

کسی چیز کا ناگوار گزرنا ، سخت ناپسند ہونا.

نَظروں میں کَھٹَکنا

ناپسند ہونا ، برا معلوم ہونا ، ناگوار ہونا ، آنکھوں میں خار گزرنا ۔

آنکھ میں کَھٹَکْنا

ناگوار ہونا، بہت برا معلوم ہونا، گراں گزرنا

مُنہ میں کَھٹَکنا

بولنے میں رکاوٹ یا تکلیف کا باعث ہونا ۔

کانٹا سا کَھٹَکْنا

ناگوارِ خاطر ہونا، بُرا لگنا، گراں معلوم ہونا، نہایت ناگوار گزرنا

نَظَر میں کَھٹَکنا

نگاہ کو برا معلوم ہونا

کَلیجے میں کَھٹَکْنا

خلش ہونا ، ناگوار معلوم ہونا ، بارِ خاطر ہونا .

کان میں کَھٹَکْنا

کانوں کو بُرا یا ناگوار لگنا، سُننے میں اچھا معلوم نہ دینا، پسندِ گوش نہ ہونا

دِل میں کَھٹَکْنا

تردُّد پیدا کرنا ، شک میں ڈالنا .

نِگاہ میں کَھٹَکنا

برا معلوم ہونا ، نظر میں کھٹکنا ، گوارا نہ ہونا ۔

میں نَشْتَر سا کَھٹکنا

دل پر انتہائی اثر ہونا، نہایت متاثر ہونا

دل میں کانٹا سا کھٹکنا

ناگوارِ طبع ہونا، گراں خاطر ہونا، ناگوار گُزرنا

کانٹا دِل میں کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

کانٹا بَن کے کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

خار کی شَکْل کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

کانٹا سا آنکھوں میں کَھٹکنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

دِل میں نَشْتَر سا کَھٹَکنا

دل پر انتہائی اثر ہونا ، نہایت متاثر ہونا .

بَرْتَن سے بَرْتَن کَھَٹکْنا

آپس میں تکرار ہونا

خار کی طَرَح کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

آنکھوں میں کانْٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

نَشتَر کی طَرَح کَھٹَکنا

بہت چبھنا ؛ بہت تکلیف ہونا ، چبھن ہونا ۔

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

دِل میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

کانٹا بَن کَر رَگ رَگ میں کَھٹَکْنا

تکلیف دہ ہونا ، خلش پیدا کرنا ، بہت بے چین کرنا .

آ کھٹکنا

کھٹکنے لگ جانا

دِل کَھٹَکْنا

شک ہونا، کھٹکا پیدا ہونا، ڈرنا

بات کَھٹَکْنا

کسی بات کا دل میں خلش یا نا گورای پیدا کرنا

دِیدے کَھٹَکْنا

آنکھ میں سرخی ہوکر چبھن ہونا

وُجُود کَھٹَکنا

کسی کی موجودگی بری لگنا ؛ کسی کی ذات کا ناقابل ِبرداشت ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں کَھٹَکنا کے معانیدیکھیے

نَظَر میں کَھٹَکنا

nazar me.n khaTaknaaनज़र में खटकना

محاورہ

نَظَر میں کَھٹَکنا کے اردو معانی

  • نگاہ کو برا معلوم ہونا
  • آنکھوں میں کھٹکنا، نگاہ کو ناگوار معلوم ہونا، ناپسند ہونا

नज़र में खटकना के हिंदी अर्थ

  • दृष्टि को बुरा मालूम होना
  • आँखों में खटकना, निगाह को अप्रिय मालूम होना, नापसंद होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر میں کَھٹَکنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر میں کَھٹَکنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone