تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا" کے متعقلہ نتائج

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

دِل میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

ناگوار گُزرنا ، ناپسند ہونا ، بُرا معلوم ہونا .

کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

کانٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

آنکھوں میں کانْٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

آنکھوں کو برا معلوم ہونا، آنکھوں میں خار گزرنا، برا معلوم ہونا، کسی کو دیکھ کر جلنا

خار کی طَرَح کَھٹَکْنا

بہت ناگوار ہونا .

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

دِل میں کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

ناگوار گُزرنا ، بارِ خاطر ہونا ؛ پسند آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا کے معانیدیکھیے

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

kaa.nTe kii tarah khaTaknaaकाँटे की तरह खटकना

محاورہ

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا کے اردو معانی

  • سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

काँटे की तरह खटकना के हिंदी अर्थ

  • सख़्त ना पसंदीदा होना, बाइस-ए-ख़लिश होना, नागवार गुज़रना, तकलीफ़ का बाइस होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words