تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا

nazar me.n 'aalam andher honaaनज़र में 'आलमा अंधेर होना

محاورہ

Roman

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا کے اردو معانی

  • رنج کے سبب آنکھوں میں دنیا تاریک ہونا، کمال مصیبت اور غم ہونا

Urdu meaning of nazar me.n 'aalam andher honaa

Roman

  • ranj ke sabab aa.nkho.n me.n duniyaa taariik honaa, kamaal musiibat aur gum honaa

English meaning of nazar me.n 'aalam andher honaa

  • the world darkens in the eyes due to pain and suffering

नज़र में 'आलमा अंधेर होना के हिंदी अर्थ

  • दुख और पीड़ा के कारण आँखों में दुनिया अंधेरी होना होना

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر میں عالَم اَندھیر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone