تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نظر گذر کا ٹیکا" کے متعقلہ نتائج

نظر گذر کا ٹیکا

کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

نَظَر کا ٹِیکا

کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے پر یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں

نَظَر گُزَرْ کا ٹِیْکا

(عورت) عورتیں بچوں کے ماتھے پر دفع نظر بد کے لیے کاجل کا ٹیکا لگاتی ہیں

نَظَر کا ٹِیکہ

کاجل یا سرمے کا ٹیکا جو نظر بد سے محفوظ رکھنے کے لیے (خصوصاً بچوں کے) ماتھے پر یا کان کے نیچے یا چہرے پر لگا دیتے ہیں

نَظَر بَٹُّو کا ٹِیکَہ

نظر بد سے بچانے کے لیے کاجل کا ٹیکہ جو عموماً بچوں کے لگا دیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نظر گذر کا ٹیکا کے معانیدیکھیے

نظر گذر کا ٹیکا

nazar guzar kaa Tiikaaनज़र गुज़र का टीका

نظر گذر کا ٹیکا کے اردو معانی

مذکر

  • کاجل کا ٹیکا جو نظر بد کے دفعیہ کے لئے عورتیں بچوں کے ماتھے پر لگاتی ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نظر گذر کا ٹیکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نظر گذر کا ٹیکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words