تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَرِ ثانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِ ثانی کے معانیدیکھیے
نَظَرِ ثانی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دوبارہ غور و فکر، دوسری دفعہ یا مکرر غور کرنا
- تصحیح کی غرض سے دوبارہ دیکھنا، پڑتال کرنا، ترمیم و تنسیخ، حک و اضافہ
- (قانون) کسی فیصلہ شدہ مقدمہ کی مسئلہ کو پھر دیکھنا، ازسرنو مقدمہ دائر کرنا
شعر
نرگس پہ نظر کیجے دوبارہ کہ وہ کٹ جائے
ہو جائے نظر ثانی میں اس کی نظری آنکھ
اجنبی سے نظر آئے ترے چہرے کے نقوش
جب ترے حسن پہ میں نے نظر ثانی کی
اجنبی سے نظر آئے ترے چہرے کے نقوش
جب ترے حسن پہ میں نے نظر ثانی کی
English meaning of nazar-e-saanii
नज़र-ए-सानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी तय शुदा विषय पर, दोबारा विचार, किसी विषय पर दोबारा विचार करना, पुनः विचार, पुनर्विचार
- सुधार के उद्देश्य से दोबारा देखना, कोई किया हुआ काम इस दृष्टि से दोबारा देख जाना कि उसमें कहीं कोई त्रुटि या भूल तो नहीं रह गई है, पड़ताल करना, संशोधन एवं रद्दीकरण,
- (क़ानून) विधिक क्षेत्र में किसी मुकदमे का उसी अदालत में होने वाला पुनर्विचार। (रिवीजन)
نَظَرِ ثانی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَرِ ثانی)
نَظَرِ ثانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔