تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَرِ اِنتِخاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِ اِنتِخاب کے معانیدیکھیے
نَظَرِ اِنتِخاب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پسندیدگی کی نظر، کسی کام کے لیے منتخب کرنا
شعر
گئے تو تھے ترے جلووں کو جانچنے لیکن
بچا کے ہم نظر انتخاب لا نہ سکے
چنیں گے ایک مجھی کو وہ ہر ستم کے لئے
خطا کرے نظر انتخاب کیا معنی
جیسے گلشن کو رکھ لیا دل میں
نظر انتخاب کیا کہنا
English meaning of nazar-e-intiKHaab
Noun, Feminine
- view, glance of selection
नज़र-ए-इंतिख़ाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कुछ चुनने के लिए नज़र फिराना, किसी काम के लिए चयनित करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَرِ اِنتِخاب)
نَظَرِ اِنتِخاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔