تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَرِ عِنایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَرِ عِنایَت کے معانیدیکھیے
نَظَرِ عِنایَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- مہربانی اور محبت کا رویہ، چشم کرم، نظر التفات
شعر
بھوکے پیاسے مفلس اور یتیم ہیں جو
نظر عنایت ان پر بھی کر دے مولا
اس کی نظر عنایت تو ہے
سلسلہ پر یہ پیہم نہیں
کبھی مجھ پر بھی ہو نظر عنایت
میری ہستی بکھر جانے سے پہلے
English meaning of nazar-e-'inaayat
Noun, Feminine
- the vision of kindness and affection, kind attention
नज़र-ए-'इनायत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दया और स्नेह की दृष्टि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَرِ عِنایَت)
نَظَرِ عِنایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔