تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظارَت خانَہ" کے متعقلہ نتائج

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَذارَت

نذر ماننے کی حالت یا کیفیت نیز نذر ماننے کا عرصہ ، وہ مدت جس کے لیے نذر مانی گئی ہو ۔

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

نَضارَت سَرِشْت

بہت تازگی اور طراوت والا ، تر و تازہ ۔

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

inspectorate of education

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

نَظْرات

آرا ، تبصرے

ناظِرات

دیکھنے والیاں ، پڑھنے والیاں ، نظر کرنے والیاں ، ناظرہ (رک) کی جمع ۔

نُذُورات

نذر کی جمع الجمع ۔

نِزدات

(حساب) بقایا، حساب جو ذمے ہو، حساب جو بے باق نہ ہوا ہو، غیر تصفیہ شدہ حسابات، زر امانت

نَظْری تَنقِید

(ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید کے مقابل)

نَذرِ آتِش کَرنا

burn, deflagrate, to set (something) on fire

نَظَر اُٹھا کے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا ، نگاہ ڈالنا ، توجہ کرنا ؛ گستاخی کرنا

نَظَر اُٹھا کَر دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا، نگاہ ڈالنا، توجہ کرنا

nazarite

تواریخ: یہودی کا ہن جس نے بعض چیزوں سے پر ہیز کا عہد کیا ہو ، تارک الدنیا (بحوالۂ تورات، اعداد ۶).

نَظَری تَصویر

(مصوری) کسی چیز کو سامنے رکھ کر اُتاری ہوئی تصویر ، پیش ِنظر چیز کی نقش کشی ؛ نظری نقشہ

نَظَر تِرْچھی ہونا

سیدھی نظر نہ ہونا ، سیدھا نہ ہونا ، خفا ہونا ، ناراض ہونا

نَظَرِ تَربِیع

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت ہے

نَذر تَہدِیم کَرنا

منہدم کرنا ، گرا دینا ، برباد کر دینا ۔

نَظَرِ تَنْگ

अ. फा. वि. संकुचितदृष्टि, अनुदार, तंगखयाल।

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَظَر اُٹھنا

نظر اٹھانا کا لازم، نگاہ پڑنا، نگاہ اٹھنا

نَظَر تَلے

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

ناظِرِ تَعلِیم

inspector of schools

نَظَر اُٹھانا

نگاہ اٹھانا، اوپر دیکھنا، سامنے دیکھنا، آنکھ اٹھا کر دیکھنا

نَظَر اَٹَکنا

نگاہ جم کر رہ جانا، فریفتہ ہو جانا

نذر طوفاں

طوفان کی نذر، طوفان کی زد میں آنا، طوفان کے بھینٹ چڑھنا

نَظَر اُتارنا

کسی عمل، ٹوٹکے یا صدقے وغیرہ سے نظر لگ جانے کا اثر دور کرنا، چشم بد کا دفعیہ کرنا، صدقہ دے کر ضرر چشم بد کا دفعیہ کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا

نَظَر تاب

نظروں کو بھانے والا ، دلکش ۔

نَظَر تَھمنا

نظر ٹھہرنا ، نگاہ جمنا ؛ دیکھنے کی تاب ہونا ۔

نَظَر ٹھیرنا

۔ کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا ، نظر جمنا ۔

نَظَر ٹِکنا

توجہ ہونا، پڑھنے میں دھیان یا خیال ہونا

نَظَر اُٹھ جانا

اتفاقاً نگاہ پڑ جانا، اچانک نظر پڑنا، اتفاقاً دیکھ لینا

نَظَر ٹِھٹَکنا

نگاہ ٹھہر ٹھہر جانا، نگاہ کا جھجھک جانا

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

نَظَر تیز کَرنا

غصے سے گھورنا ، ناگواری سے دیکھنا (نظر تیز ہونا (رک) کا تعدیہ) ۔

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظَرِ تَسدِیس

(نجوم) دو سیاروں یا بروج کا ساٹھ درجے کے باہمی فاصلے پر ہونا

نَظَر تَل نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تَلے نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

نَظَر تاڑنا

کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

نَظَر تِرچِھی پَڑنا

خفگی سے دیکھنا ، ناراض ہونا ۔

نظر تاڑ جانا

تیور دیکھنا

نَظَر تاڑ لینا

۔انداز نگاہ سے سمجھ لینا۔؎

نَظَر تَل پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تَلے پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تیز پَڑنا

۔غصہ کی نگاہ پڑنا۔؎

بَہ نَظَرِ تَعَمُّق

गहरी नज़र से, सूक्ष्म दृष्टि से, बड़े ग़ौर से ।।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظارَت خانَہ کے معانیدیکھیے

نَظارَت خانَہ

nazaarat-KHaanaनज़ारत-ख़ाना

وزن : 12222

  • Roman
  • Urdu

نَظارَت خانَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

Urdu meaning of nazaarat-KHaana

  • Roman
  • Urdu

  • mahkama-e-nazaarat, naazir ka daftar

नज़ारत-ख़ाना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • निरीक्षण का कार्यालय, निरीक्षक का दफ्तर

نَظارَت خانَہ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظارَت

دیکھنا، نظر ڈالنا، نگاہ کرنا، ملاحظہ کرنے کی صلاحیت یا طاقت

نَذارَت

نذر ماننے کی حالت یا کیفیت نیز نذر ماننے کا عرصہ ، وہ مدت جس کے لیے نذر مانی گئی ہو ۔

نَضارَۃ

طراوٹ، تازگی، آبداری، چمک دمک

نَضارَت سَرِشْت

بہت تازگی اور طراوت والا ، تر و تازہ ۔

نَظارَت خانَہ

محکمہء نظارت ، ناظر کا دفتر ۔

نَظارَتی

نظارت سے متعلق یا منسوب ، معائنے یا نگرانی سے متعلق ۔

نَظارَتِ تَعْلِیم

inspectorate of education

نَجارَت

بڑھئی کا پیشہ

نَظْرات

آرا ، تبصرے

ناظِرات

دیکھنے والیاں ، پڑھنے والیاں ، نظر کرنے والیاں ، ناظرہ (رک) کی جمع ۔

نُذُورات

نذر کی جمع الجمع ۔

نِزدات

(حساب) بقایا، حساب جو ذمے ہو، حساب جو بے باق نہ ہوا ہو، غیر تصفیہ شدہ حسابات، زر امانت

نَظْری تَنقِید

(ادب) تنقید کی وہ قسم جس میں تنقید کے اصول و ضوابط وغیرہ سے بحث کی جائے، نظریاتی تنقید (عملی تنقید کے مقابل)

نَذرِ آتِش کَرنا

burn, deflagrate, to set (something) on fire

نَظَر اُٹھا کے دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا ، نگاہ ڈالنا ، توجہ کرنا ؛ گستاخی کرنا

نَظَر اُٹھا کَر دیکھنا

آنکھ اٹھا کر دیکھنا، نگاہ ڈالنا، توجہ کرنا

nazarite

تواریخ: یہودی کا ہن جس نے بعض چیزوں سے پر ہیز کا عہد کیا ہو ، تارک الدنیا (بحوالۂ تورات، اعداد ۶).

نَظَری تَصویر

(مصوری) کسی چیز کو سامنے رکھ کر اُتاری ہوئی تصویر ، پیش ِنظر چیز کی نقش کشی ؛ نظری نقشہ

نَظَر تِرْچھی ہونا

سیدھی نظر نہ ہونا ، سیدھا نہ ہونا ، خفا ہونا ، ناراض ہونا

نَظَرِ تَربِیع

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے نوے درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں دشمنی کی علامت ہے

نَذر تَہدِیم کَرنا

منہدم کرنا ، گرا دینا ، برباد کر دینا ۔

نَظَرِ تَنْگ

अ. फा. वि. संकुचितदृष्टि, अनुदार, तंगखयाल।

نَظَریتاً

ازروئے نظریہ ، اصولی طور پر ، نظریاتی لحاظ سے ۔

نَظَر تَل

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

نَذرَتاً

ہدیے کے طور پر ، نذر کے طور پر نیز خیرات کے طور پر ۔

نَظَر اُٹھنا

نظر اٹھانا کا لازم، نگاہ پڑنا، نگاہ اٹھنا

نَظَر تَلے

آنکھوں کے سامنے ، نظر میں ، زیر نظر

ناظِرِ تَعلِیم

inspector of schools

نَظَر اُٹھانا

نگاہ اٹھانا، اوپر دیکھنا، سامنے دیکھنا، آنکھ اٹھا کر دیکھنا

نَظَر اَٹَکنا

نگاہ جم کر رہ جانا، فریفتہ ہو جانا

نذر طوفاں

طوفان کی نذر، طوفان کی زد میں آنا، طوفان کے بھینٹ چڑھنا

نَظَر اُتارنا

کسی عمل، ٹوٹکے یا صدقے وغیرہ سے نظر لگ جانے کا اثر دور کرنا، چشم بد کا دفعیہ کرنا، صدقہ دے کر ضرر چشم بد کا دفعیہ کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا، کسی عمل یامنتر سے چشم بدکا اثر دور کرنا

نَظَر تاب

نظروں کو بھانے والا ، دلکش ۔

نَظَر تَھمنا

نظر ٹھہرنا ، نگاہ جمنا ؛ دیکھنے کی تاب ہونا ۔

نَظَر ٹھیرنا

۔ کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا ، نظر جمنا ۔

نَظَر ٹِکنا

توجہ ہونا، پڑھنے میں دھیان یا خیال ہونا

نَظَر اُٹھ جانا

اتفاقاً نگاہ پڑ جانا، اچانک نظر پڑنا، اتفاقاً دیکھ لینا

نَظَر ٹِھٹَکنا

نگاہ ٹھہر ٹھہر جانا، نگاہ کا جھجھک جانا

نَذر آتِش

آگ کی وجہ سے ضائع یا تباہ

نَظَر تیز کَرنا

غصے سے گھورنا ، ناگواری سے دیکھنا (نظر تیز ہونا (رک) کا تعدیہ) ۔

نَظَر ٹَھہَرْنا

کسی چیز یا چہرے پر نظر رک جانا، نظر جمنا (بیشتر سلب کے ساتھ مستعمل ہے)

نَظَرِ تَسدِیس

(نجوم) دو سیاروں یا بروج کا ساٹھ درجے کے باہمی فاصلے پر ہونا

نَظَر تَل نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تَلے نَہ لانا

خاطر میں نہ لانا ، اہمیت نہ دینا ۔

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

نَظَر تاڑنا

کسی کی نگاہ سے پہچان لینا ، انداز ِنگاہ سے دل کا مدعا سمجھ لینا ، نگاہ کو پہچان لینا ، پہچان جانا ۔

نَظَر تَڑَپنا

نظر کا بے چینی سے ڈھونڈنا ، تلاش کرنا ۔

نَظَرِ تَثلِیث

(نجوم) کسی سیارے کا دوسرے سیارے سے ۱۲۰ درجے کا زاویہ بنانا جو نجومیوں کے خیال میں محبت اور موافقت کی علامت ہے ۔

نَظَر تِرچِھی پَڑنا

خفگی سے دیکھنا ، ناراض ہونا ۔

نظر تاڑ جانا

تیور دیکھنا

نَظَر تاڑ لینا

۔انداز نگاہ سے سمجھ لینا۔؎

نَظَر تَل پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تَلے پَڑنا

نظر میں آنا ، نگاہ کے سامنے آنا ۔

نَظَر تیز پَڑنا

۔غصہ کی نگاہ پڑنا۔؎

بَہ نَظَرِ تَعَمُّق

गहरी नज़र से, सूक्ष्म दृष्टि से, बड़े ग़ौर से ।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظارَت خانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظارَت خانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone