تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد" کے متعقلہ نتائج

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد

کسی چیز کا شوقین جلدی کے سبب کسی دوسری چیز کا استعمال کر جاتا ہے

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

نَئے نَمازی اَور بورِیے کا تَہمَد

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد کے معانیدیکھیے

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد

nayaa namaazii boriye kaa tahmadनया नमाज़ी बोरिये का तहमद

ضرب المثل

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد کے اردو معانی

  • کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے
  • کسی چیز کا شوقین جلدی کے سبب کسی دوسری چیز کا استعمال کر جاتا ہے

नया नमाज़ी बोरिये का तहमद के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का शौक़ीन जल्दी के सबब किसी दूसरी चीज़ का इस्तिमाल कर जाता है
  • किसी चीज़ का नया नया शौक़ हो तो इस को जा-ओ-बेजा इस्तिमाल करता है और कुछ ज़्यादा ही शिद्दत का इज़हार करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہْمَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone