تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان" کے متعقلہ نتائج

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان کے معانیدیکھیے

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

nayaa musalmaan qasaa.ii kii duukaanनया मुसलमान क़साई की दूकान

ضرب المثل

Roman

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان کے اردو معانی

  • جب کوئی نیا مسلمان بنتا ہے تو ظاہر میں بڑا کٹڑ ہوتا ہے
  • نیا مذہب اختیار کرنے والا ضرورت سے زیادہ جوش و خروش دکھاتا ہے
  • وہ شخص جو مذہب سے زیادہ لذت نفس کا قائل ہو

Urdu meaning of nayaa musalmaan qasaa.ii kii duukaan

Roman

  • jab ko.ii nayaa muslmaan bantaa hai to zaahir me.n ba.Daa kaTa.D hotaa hai
  • nayaa mazhab iKhatiyaar karne vaala zaruurat se zyaadaa josh-o-Khurosh dikhaataa hai
  • vo shaKhs jo mazhab se zyaadaa lazzat nafas ka qaa.il ho

नया मुसलमान क़साई की दूकान के हिंदी अर्थ

  • जब कोई नया मुस्लमान बनता है तो ज़ाहिर में बड़ा कट्टर होता है
  • नया मज़हब इख़तियार करने वाला ज़रूरत से ज़्यादा जोश-ओ-ख़ुरोश दिखाता है
  • वो शख़्स जो मज़हब से ज़्यादा लज़्ज़त नफ़स का क़ाइल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَقْل مَند

خِرد مند، دانا، ہوشیار، سمجھدار

عَقْل مَنْد کی دُم

(طنزاََ) عقلمندوں کا پیرو ؛ بیوقوف .

عَقْل مَند کی دُور بَلا

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے

عَقْل مَند کی بَلا دُور

ہوشیار آدمی آفت سے محفوظ رہتا ہے، عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے

عقل مند کو ایک اشارہ ہی کافی ہوتا ہے

دانا اشارے سے سمجھ جاتا ہے، سمجھ دار اشارے میں بات سمجھ لیتا ہے اسے بہت سمجھانا نہیں پڑتا

عَقْل مَنْدی

دانائی، ہوشمندی، زیرکی، فراست

عقل مندوں کی دور بلا

عقلمند مصیبتوں سے اپنی عقل کی وجہ سے بچا رہتا ہے، سمجھ داروں کو تکلیف نہیں برداشت کرنی پڑتی

غُصَّہ بَڑا عَقْل مَنْد ہوتا ہے

غصّہ کمزور ہی پر آتا ہے زبردست کے سامنے نہیں آتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا مُسَلمان قَصائی کی دُوکان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone