تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ" کے متعقلہ نتائج

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گاجَر مُولی

دوترکاریوں کے نام ہیں

گاجَر مُولی سَمَجْھنا

۔کم قیمت خیال کرنا۔ بے قدر جاننا۔

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

گاجَروں میں گُٹْھلِیاں مِلانا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا .

مُولیم گاجَر

(کنایۃً) ارزاں ، بے قیمت ، بے قدر ، بہت زیادہ ۔

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

مُولی گاجَر کی طَرَح

۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مَیں نے چُقَندَر بویا اَور گاجَر پَیدا ہو گَئی

انہونی بات ؛ کرنا کچھ ہو کچھ جانا ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ کے معانیدیکھیے

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ

nayaa jogii aur gaajar kaa sa.nkhनया जोगी और गाजर का संख

ضرب المثل

دیکھیے: نَیا جوگی کاٹھ کا مَندَرا

  • Roman
  • Urdu

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ کے اردو معانی

  • اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

Urdu meaning of nayaa jogii aur gaajar kaa sa.nkh

  • Roman
  • Urdu

  • anaa.Dii ka kaam bhii niraalaa hotaa hai, naalaayaq badatmiizii pe utar aataa hai

नया जोगी और गाजर का संख के हिंदी अर्थ

  • अनाड़ी का काम भी निराला होता है, कमीना व्यक्ति अशिष्टता पर उतर आता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گاجَر مُولی

دوترکاریوں کے نام ہیں

گاجَر مُولی سَمَجْھنا

۔کم قیمت خیال کرنا۔ بے قدر جاننا۔

گاجَر مُولی کی طَرَح کَٹْنا

رک : گاجر مولی کی طرح کاٹنا ، جس کا یہ لازم ہے .

گاجَرکی پُونگی بَجی تو بَجی، نَہِیں تو توڑ کھائی

جو چیز کئی طرح کام آسکتی ہو یعنی ایک کام نہ آئے گی تو دوسرے کام آجائے گی

گاجَروں میں گُٹْھلِیاں مِلانا

بنا بنایا کام بگاڑ دینا .

مُولیم گاجَر

(کنایۃً) ارزاں ، بے قیمت ، بے قدر ، بہت زیادہ ۔

رانی گاجَر

دھان کی ایک قسم.

واہ پرکھا تیری چترائی، چون بیچ کر گاجَر کھائی

اے شخص تیری ہوشیاری بھی دیکھ لی ہے کہ تونے آٹا بیچ کر گاجریں خرید لی ہیں

مُولی گاجَر کی طَرَح

۔ نہایت بے قدری سے۔ (مراۃ العروس) کیسی بد احتیاطی سے زیور مولی گاجر کی طرح ڈال رکھا ہے۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح

نہایت بے قدری یا بے دردی کے ساتھ ۔

مَیں نے چُقَندَر بویا اَور گاجَر پَیدا ہو گَئی

انہونی بات ؛ کرنا کچھ ہو کچھ جانا ۔

مُولیم گاجَر کی طَرَح کَٹنا

مولی گاجر کی طرح کاٹنا (رک) کا لازم ، بے دردی سے قتل ہونا ۔

مُولی گاجَر کی طَرَح کاٹ دینا

نہایت بے دردی سے قتل کرنا

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ

اناڑی کا کام بھی نرالا ہوتا ہے، نالائق بدتمیزی پہ اتر آتا ہے

اَیسے اُوت رِواڑی جائیں آٹا بیچ کے گاجَر کھائیں

ایسے بے وقوف کی نسبت مستعمل جو اپنی ساری پونجی کھانے میں خرچ کر دے یا اچھی چیز دے کر نکمی چیز لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا جوگی اَور گاجَر کا سَنْکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone