تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیا حکیم دے اَفِیم" کے متعقلہ نتائج

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

اردو، انگلش اور ہندی میں نیا حکیم دے اَفِیم کے معانیدیکھیے

نیا حکیم دے اَفِیم

nayaa hakiim de afiimनया हकीम दे अफ़ीम

ضرب المثل

Roman

نیا حکیم دے اَفِیم کے اردو معانی

  • ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے
  • ناتجربہ کار حکیم کی دوا کا بھروسہ نہیں کرنا چاہیئے، وہ کبھی زہر بھی کھانے کو دے سکتا ہے
  • نیا حکیم تجربہ نہ ہونے کے سبب ہر بیمار کو دوا کہہ کر افیم ہی کھلاتا رہتا ہے کیونکہ اس کے نشے سے تکلیف کچھ وقت کے لئے کم ہو جاتی ہے

Urdu meaning of nayaa hakiim de afiim

Roman

  • na tajurbaa kaar se nuqsaan hii hotaa hai
  • na tajurbaa kaar hakiim kii davaa ka bharosaa nahii.n karnaa chaahii.e, vo kabhii zahr bhii khaane ko de saktaa hai
  • nayaa hakiim tajurbaa na hone ke sabab har biimaar ko davaa kah kar afiim hii khilaataa rahtaa hai kyonki is ke nashe se takliif kuchh vaqt ke li.e kam ho jaatii hai

नया हकीम दे अफ़ीम के हिंदी अर्थ

  • अनाड़ी से हानि ही होती है
  • अनाड़ी वैद्य की दवा का विश्वास नहीं करना चाहिए, वह कभी ज़हर भी खाने को दे सकता है
  • नया वैद्य अनुभव न होने के कारण हर रोगी को अफ़ीम ही दवा के रूप में खिलाता है क्यूँकि उसके नशे से कष्ट कुछ समय के लिए दब जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پُھوٹا

پھوٹنا سے، ٹوٹا ہوا، شکستہ، جھوجھرا

پُھوٹاؤ

ٹوٹ پھوٹ ، شکست و ریخت .

پُھوٹا ڈھول

رک : پھٹا ڈھول.

پُھوٹا پڑنا

نمایاں ہونا، خود بخود ظاہر ہو جانا

پُھوٹا گَھڑا

رک : پھوٹا ڈھول .

پُھوٹا مُقَدَّر

بگڑا نصیب، بد قسمتی

پُھوٹا تو پُھوٹا جھوجْرا کیوں کیا

زیادہ نقصان کی شکایت کے وقت بولتے ہیں

پُھوٹا پَھانک کَر دینا

منتشر کر دینا .

ہَیئے کا پُھوٹا

بے و قوف ، کور باطن ، بے عقل ۔

بَھرْیا پُھوٹا

پھوڑا یا زخم جس میں آلائش نکل کر پھر پیدا ہوجائے اور پھر ایسا ہی ہو.

ٹُوٹا پُھوٹا

خراب، خستہ، خستہ حال، الٹا سیدھا، برا بھلا، معیار سے گرا ہوا، ناقص، معمولی، گرا پڑا، بچا کھچا، گھسا پٹا، معمولی سا، نامکمل قسم کا

تَقْدِیر پُھوٹا

جس کی قسمت خراب ہو، بد نصیب

نَصِیبوں پُھوٹا

بدقسمت ، قسمت کا مارا

کُھر پُھوٹا

مویشیوں کی ایک بیماری جس میں مویشی کے مُن٘ھ میں آبلے اور پیروں کی کھائیوں میں زخم پڑجاتے ہیں اور وہ لنگڑا کر چلتا ہے.

ٹَکْسال کا پُھوٹا

شریر، بدذات، کمینہ، بد تہذیب، لاڈ سے خراب ہوا ہوا، وہ جس نے بچپنے میں خراب تعلیم اور تربیت پائی ہو

جُگ پُھوٹا نَرد ماری گَئی

رک : جگ ٹوٹا الخ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیا حکیم دے اَفِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیا حکیم دے اَفِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone