تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوّاب بے مُلک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوّاب بے مُلک کے معانیدیکھیے
نَوّاب بے مُلک کے اردو معانی
فارسی، عربی - مذکر
- ایسا نواب جس کے پاس ریاس نہ ہو، بلا جواز تکبر کرنے والا، وہ جو امیری کی شیخی مارے اور پاس کچھ نہ ہو، لنگوٹی میں پھاگ کھیلنے والا، غریبی میں امیری کے ٹھاٹ رکھنے والا شخص
English meaning of navvaab-be-mulk
Persian, Arabic - Masculine
- haughty person, the type of a person who has nothing, but he do shows-off,
नव्वाब-बे-मुल्क के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - पुल्लिंग
- ऐसा नव्वाब जिसके पास रियासत न हो, ऐसे शख्स के लिए कहते हैं जिसके पास कुछ न हो, मगर उसकी बातें लंबी-चौड़ी हों, वो जो अमीरी की शेखी मारे और पास कुछ ना हो, लँगोटी में फाग खेलने वाला, ग़रीबी में अमीरी के ठाट रखने वाला शख़्स
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوّاب بے مُلک)
نَوّاب بے مُلک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔