تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوِشْتَہ" کے متعقلہ نتائج

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوِشْتَہ کے معانیدیکھیے

نَوِشْتَہ

navishtaनविश्ता

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً قانونی

Roman

نَوِشْتَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لکھا ہوا، سند، دستاویز، مچلکہ، قلمی، تحریر شدہ
  • تقدیر، قسمت، نصیب، سرنوشتہ، مقدر
  • (قانون) دستاویز وہ نوشتہ جس پر دعاوی اور حقوق کی بنا اور انحصار ہو
  • خط، چٹھی، نامہ
  • (کنایۃً) مصوری کا نمونہ، مصور کا بنایا ہوا منظر

شعر

Urdu meaning of navishta

Roman

  • likhaa hu.a, sanad, dastaavez, muchalka, qalamii, tahriir shuudaa
  • taqdiir, qismat, nasiib, sar navishta, muqaddar
  • (qaanuun) dastaavez vo navishta jis par da.aavii aur huquuq kii banaa aur inhisaar ho
  • Khat, chiTThii, naama
  • (kanaa.en) musavvirii ka namuuna, musavvir ka banaayaa hu.a manzar

English meaning of navishta

Noun, Masculine

  • fate, destiny
  • written
  • letter
  • writing
  • written , inscribed

नविश्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • लिखित, लिखा हुआ, लेख, अंकित

نَوِشْتَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِرادَت

مریدانہ اطاعت کا جذبہ، اعتقاد، عقیدت مندی‏

اِرادَت نامَہ

دوستانہ خط جو خورد یا مرید کی طرف سے کسی بزرگ یا پیر وغیرہ کو لکھا جانے .

اِرادَت کیش

کسی کی مریدانہ اطاعت کا جذبہ رکھنے والا، عقیدت مند، معتقد، نیازمند

اِرادَت مَنْد

کسی پیر یا بزرگ کے متعلق دل میں جذبہ خدمت رکھنے والا، عقیدت مند، مرید

اِرادَت گُزِیں

جو اپنے پیر کے تکیے میں گوشہ نشین ہو، مرید۔

دَعْوَتِ اِرادَت

مُریدَ بنانے کے لیے بُلانا، عقیدت کی پیشکش

آمْدَن بَہ اِرادَت و رَفْتَن بَہ اِجازَت

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

آمْدَن بَہ اِرادَۃ و رَفْتَن بَہ اِجَازَۃ

مہمان کا آنا اپنےا ختیار میں ہوتا ہے لیکن جانے میں میزبان کی مرضی بھی شامل ہوتی ہے ، مہمان فقط اپنی مرضی سے نہیں جاتا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوِشْتَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوِشْتَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone