تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوشتَۂ قِسمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوشتَۂ قِسمَت کے معانیدیکھیے
وزن : 121222
دیکھیے: نَوِشْتَۂ تَقْدِیر
نَوشتَۂ قِسمَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- سمت کا لکھا ہوا، مقدر کا لکھا ہوا، تقدیر کا لکھا، نوشتۂ تقدیر
شعر
یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں گے
مگر نوشتۂ قسمت کسی کو کیا معلوم
تکیے میں کیا رکھا ہے خط غیر کی طرح
دیکھوں تو میں نوشتۂ قسمت مرا نہ ہو
مٹتا نہیں نوشتۂ قسمت کسی طرح
جوہر کبھی نہ خنجر براں سے دور ہوں
English meaning of navishta-e-qismat
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- destined, ordained
नविश्ता-ए-क़िस्मत के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- भाग्य का लिखा, प्रारब्ध, भाग्यलेख
نَوشتَۂ قِسمَت کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوشتَۂ قِسمَت)
نَوشتَۂ قِسمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔