تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوَد نُہ" کے متعقلہ نتائج

نُہ

پنجہ چنگال ۔

نُوح

شامی یا عبرانی (یہودی، عیسائی اور مسلمان) عقیدوں کے مطابق ایک پیغمبر کا نام

نُوہ

رک : ُنہ ، ناخن ، (انگلی یا پانو کے انگوٹھے کا) ؛ چٹکی

نَہوں

رک : نہ ہوں۔

نَہِیں

۱۔ (انکار کا کلمہ) ، امتناع ؛ نہ ، نا ، نفی ، مت ۔

نَہں

نہیں

نُہہ

ناخون۔

نُہ طاق

نو طاق ؛ مراد : بہت سے طاق یا بے شمار طاق ۔

نُہ بام

(مراد) نو آسمان

نُہ اَفلاک

رک : نہ آسمان ۔

نُہ طارِم

رک : نہ آسمان

نُہ ہَزاری

(شاہی زمانے میں) وہ ارکان سلطنت جن کو نو ہزار سواروں کے رکھنے کی اجازت ہوتی تھی ؛ ایک منصب ، منصب نو ہزاری ۔

نُہ آسِیا

نو (آسمانوں کی) چکی

نُہ آسمان

نو آسمان ، نو فلک ۔

نُہ مَنظَری

نو آسمان کا منظر دکھانے والا ۔

نُہ بَہرات

(ہیئت) ہر برج کے نو مساوی حصے

نُہ وَرَق

رک : نہ آسمان ۔

نُہ صَدَف

نو سیپیاں

نُہ طَبَق

رک : نہ آسماں ۔

نُہ پُشت

نو پشتیں ؛ مراد : پشت ہا پشت سے ، نسل در نسل ۔کرتا ہے جس جگہ کی غلامی کا افتخار

نُہ بَہر

نواں حصہ

نُہ فَلَک

رک : نہ آسمان

نُہ گَوہَر

نو قسم کے جواہر

نُہُمیں

نہم (رک) سے منسوب ، نویں ، نواں ، ترتیب میں آٹھ کے بعد آنے والا۔

noh

بیس بال: جاپان کا روایتی ڈراما جس میں رقص اور موسیقی بھی شامل ہوتی ہے۔.

نُہ سِپہَر

رک : نہ آسمان ، نو آسمان ۔

نُہرا

(گلہ بانی) رات کے وقت گلے کے مویشیوں کو بند کرنے کی محفوظ جگہ، احاطہ یا مکان، ایواڑ، باڑا، باکھر(باکھل) کھتانا، ہیرانا

نُہ کاخ آسمان

نو گنا ، نوچند ؛ مراد : بہت بلند

نُہُوضی

نہوض (رک) سے تعلق یا نسبت رکھنے والا۔

نُہوٹا

رک : نہٹا۔

نُحامَہ

سرخاب کی مادہ ، چکوی ۔

نُحالَہ

نُہَٹّے

نہٹا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ؛ تراکیب میں مستعمل۔

نُہَٹّا

وہ زخم کا نشان جو ناخن کے لگنے سے یا ناخن سے کھجانے سے پڑجاتا ہے

نُہاق

نُحاسی

موتی کی ایک قسم، جس کا رنگ تانبے یا ریت کی طرح کا ہوتا ہے

نُحُوسی

منحوس ، شوم ، بد فال ۔

نُہَٹّی

ناخن کاٹنے کا آلہ، نہرنا، ناخن گیر

نُہو

ناخن (نہ)

نُہُوض

کوچ کرنا، کھڑا ہونا

نُحام

ایک سرخ رنگ کا آبی پرند جو بالعموم دریا کے کنارے پایا جاتا ہے، قد میں قاز سے چھوٹا اور چنیا بطخ سے بڑا ہوتا ہے، سرخاب، چکواق ، چکوا

نُحاس

تانبا، مس

نُحاس قَلب

(تصوف) وہ دھواں جو قلب پر چھایا ہو ؛ مراد : قلب کی سیاہی ۔

نُہدَرَہ

ایک قسم کا اناج جو کبوتروں کو بطور دانہ بھی کھلایا جاتا ہے۔

نُہُوضی قَعَر

معدہ کا جوف (انگ :Blastoc oel)۔

نُہوضِیَہ

ابتدائی کثیر خلوی جانوروں کے جنین کی خصوصیت جب نمو کے دوران میں ایک مرحلے پر اپنی ایسی کرہ نما شکل بنالیتے ہیں جو اندر سے خالی ہوتی ہے ۔ اس جنس کو بلاسٹولا (Blastula) بھی کہتے ہیں۔

نُہُوضی روزَن

معدے کا سوراخ۔

نُحُوسَت

منحوس ہونا، منحوسی، منحوسیت، نامبارکی، بدشگونی، ناسازگاری، ناموافقت، برا اثر

نُحُوسَت مارا

منحوس ، نحوست زدہ ؛ جن کی وجہ سے بدشگونی ہوتی ہو ، جن پر نحوست آئی ہوئی ہو ۔

نُحُوسَت ماری

رک : نحوست بھری ، بدبخت ، منحوس ۔

نُہَٹّا لَگنا

نُہْبَت

نُحُوسَت بَھری

منحوس ، شوم ، منحوسی ۔

نُحُوسَت چھانا

بدشگونی پھیلنا ، ُبرا اثر پڑنا ۔

نُحُوسَت کے دِن

برے دن، خراب دن، منحوس ایام

نُہَٹّا مارنا

نوچنا، پنجہ مارنا

نُحُوسَت ٹَلنا

برے اثرات دور ہونا ، ناسازگاری ختم ہونا ، ُبرے دور یا ُبری قسمت کا ختم ہونا ۔

نُحُوسَت پَھیلنا

برے اثرات پھیلنا ، بدشگونی ہونا ۔

نُحُوسَت بَرَسنا

نحوست چھانا ، ُبرا اثر پڑنا ، منحوس ہونا ۔

نُحُوسَت سَمَجھنا

برا سمجھنا ، منحوس سمجھنا ، کسی کی وجہ سے بدشگونی پانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوَد نُہ کے معانیدیکھیے

نَوَد نُہ

navad-nuhनवद-नुह

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: اعداد

نَوَد نُہ کے اردو معانی

صفت

  • (گنتی) ننانوے (۹۹) ، نو ّے اور نو ۔

English meaning of navad-nuh

Adjective

  • ninety nine

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوَد نُہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوَد نُہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone