تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازِش" کے متعقلہ نتائج

دَرْخواسْت

گذارش، عرض، التجا

دَرْخواسْت دینا

عرضی دینا، عرضداشت پیش کرنا.

دَرخواسْت گُزار

درخواست دینے والا، درخواست دہندہ

دَرْخواسْت گُزَرْنا

درخواست گُزارْنا (رک) کا لازم ، شکایت ہونا ، عرضی جاری ہونا پیش ہونا .

دَرْخواسْت گُزارْنا

عرضی دینا ، درخواست پیش کرنا .

دَرْخواسْت کَرنا

گُزارش کرنا ، التماس کرنا .

دَرْخواسْت بھیجنا

عرضی بھیجنا

دَرخواسْتِ تَعَہُّد

ٹینڈر یا ٹھیکہ وغیرہ حاصل کرنے کی درخواست

دَرْخواسْت کُنِنْدَہ

عرضی بھیجنے والا ، درخواست گزار .

دَرْخواسْتِ ضَمانَت

دَرْخواسْتِ سَرْسَری

مہمل درخواست، مختصر سی درخواست

مَغْفِرَت کی دَرخواست کَرنا

کسی دوسرے سے دعا کی التجا کرنا ، کسی دوسرے سے اپنے لیے بخشش کی دعا کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِش کے معانیدیکھیے

نَوازِش

navaazishनवाज़िश

اصل: فارسی

وزن : 122

نَوازِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بجنے یا بجانے کا عمل
  • سرفراز کرنا، مہربانی، عنایت، لطف، کرم، شفقت، مروت

    مثال - جناب مولوی بشیر الدین صاحب کو ندوہ کے حال پر جو قدیم نوازش ہے وقتاً فوقتاً اس کا ظہور ہوتا رہتا ہے

Exclamatory

  • (بطور تشکر یا طنز اردو میں مستعمل)، عنایت ہے، شکریہ، بڑی مہربانی کی

شعر

English meaning of navaazish

Noun, Feminine

Exclamatory

नवाज़िश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • बजने या बजाने की क्रिया
  • कृपा, मेहरबानी, दया, अनुकंपा, अनुग्रह, मुरव्वत

    उदाहरण - जनाब मौलवी बशीरुद्दीन साहब को नदवा के हाल पर जो क़दीम नवाज़िश है वक़्तन-फ़वक़्तन उसका ज़ुहूर (प्रकट) होता रहता है

Exclamatory

نَوازِش کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone