تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوازِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِش کے معانیدیکھیے
نَوازِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بجنے یا بجانے کا عمل
-
سرفراز کرنا، مہربانی، عنایت، لطف، کرم، شفقت، مروت
مثال - جناب مولوی بشیر الدین صاحب کو ندوہ کے حال پر جو قدیم نوازش ہے وقتاً فوقتاً اس کا ظہور ہوتا رہتا ہے
Exclamatory
- (بطور تشکر یا طنز اردو میں مستعمل)، عنایت ہے، شکریہ، بڑی مہربانی کی
شعر
نوازش پر ہیں مائل وہ کرم نا آشنا نظریں
نیاز عشق کام آ ہی گیا ہنگام ناز آخر
یہ جو بے حال سا منظر یہ جو بیمار سے ہم تم
سیاست کی نوازش ہے کسی سے کچھ نہیں بولیں
دل گوارا نہیں کرتا ہے شکست امید
ہر تغافل پہ نوازش کا گماں ہوتا ہے
English meaning of navaazish
Noun, Feminine
-
caress, blandishment, kindness, politeness, courtesy, favour, patronage
Example - Janab Maulvi Bashiruddin Sahab ko Nadwa ke haal par jo qadin nawazish hai waqtan-fawaqtan uska zuhoor hota rahta hai
नवाज़िश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
نَوازِش کے مترادفات
نَوازِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوازِش)
نَوازِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔