تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوازِش فَرمانا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوازِش فَرمانا کے معانیدیکھیے

نَوازِش فَرمانا

navaazish farmaanaaनवाज़िश फ़रमाना

محاورہ

موضوعات: طنزاً

نَوازِش فَرمانا کے اردو معانی

  • (طنزاً) زیادتی کرنا ، نقصان پہنچانا ۔
  • مہربان ہونا ، شفقت سے پیش آنا ، مہربانی کرنا

नवाज़िश फ़रमाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मेहरबान होना, शफ़क़त से पेश आना, मेहरबानी करना
  • ۲۔ (तंज़न) ज़्यादती करना, नुक़्सान पहुंचाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوازِش فَرمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوازِش فَرمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone