تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَواب زادَہ" کے متعقلہ نتائج

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

نَئے نَواب آسْمان پَر داغ

۔مثل۔ اس نو دولت کی نسبت بولتے ہیں جو بہت غرور کرے۔

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں .

ٹاٹ کی لَنْگوٹی نَواب سے یاری

اردو، انگلش اور ہندی میں نَواب زادَہ کے معانیدیکھیے

نَواب زادَہ

navaab-zaadaनवाब-ज़ादा

وزن : 12122

نَواب زادَہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • نواب کی اولاد (نواب کے لڑکے کے نام کے ساتھ مستعمل)، نہایت امیر شخص کا بیٹا، بےحد شوقین آدمی جو رئیسوں کی طرح رہتا ہو

English meaning of navaab-zaada

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • son of Nawab, a son of wealthy person

नवाब-ज़ादा के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • नवाब का बेटा या पुत्र, बेहद शौकीन आदमी जो रईसों की तरह रहता हो, अत्यंत धनी का पुत्र

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَواب زادَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَواب زادَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone