تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَت گاہ" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَت گاہ کے معانیدیکھیے

نَوبَت گاہ

naubat-gaahनौबत-गाह

وزن : 2221

موضوعات: موسیقی

Roman

نَوبَت گاہ کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مؤنث

  • نوبت خانہ، پہرے کی جگہ، نوبت بجنے کی جگہ، نقارخانہ نیز پہرے کی جگہ
  • (مجازاً) قید خانہ، حوالات، جیل خانہ، بندی خانہ

Urdu meaning of naubat-gaah

Roman

  • naubat Khaanaa, pahre kii jagah, naubat bajne kii jagah, naqqaarKhaanaa niiz pahre kii jagah
  • (majaazan) qaidKhaanaa, havaalaat, jel Khaanaa, bandiiKhaanaa

English meaning of naubat-gaah

Persian, Arabic - Noun, Feminine

  • a guard-house, a large room over the outer gate of a palace or a shrine where the drums or other musical instruments are sounded
  • ( Metaphorically) prison, jail

नौबत-गाह के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नौबत बजने की जगह, नक़्क़ारख़ाना नीज़ पहरे की जगह, नौबत ख़ाना, पहरे की जगह
  • (लाक्षणिक) कारागार, बंदीगृह, कैदखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گماشتہ کرنا

نائب بنانا، مینجر مقرر کرنا، ایجنٹ مقرر کرنا

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

گُماشْتَگی

گماشتے کا کام یا پیشہ، گماشتہ گری

گُماشْتَنی

नियुक्त करने योग्य, मुक़र्रर करने के लायक़।।

نَقدی گُماشتَہ

محکمہ مالیات کا ماتحت عامل

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

جَگَت سیٹھ کا گُماشتَہ

مال دار

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَت گاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَت گاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone