تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو شاہ" کے متعقلہ نتائج

نَو شاہ

۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو شاہ کے معانیدیکھیے

نَو شاہ

nau-shaahनौ-शाह

اصل: فارسی

وزن : 221

دیکھیے: دُولہا

نَو شاہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دولھا (رک : نوشا) ۔
  • ۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ
  • ۲۔ وہ شخص جس کی ابھی ابھی شادی ہوئی ہو نیز دولھا ۔
  • ۳۔ مرزا غالب کا ایک لقب ( مرزا نوشہ)

شعر

English meaning of nau-shaah

Noun, Masculine

  • bridegroom, the new king, the one title of Mirza Ghalib

नौ-शाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया शासक, वह युवक जिसकी नयी नयी शादी हुई हो, दूल्हा, मिर्ज़ा ग़ालिब का एक उपाधि (मिर्ज़ा नौशा )

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو شاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو شاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words