تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو شاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو شاہ کے معانیدیکھیے
نَو شاہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ
- دولھا (رک : نوشا) ۔
- ۲۔ وہ شخص جس کی ابھی ابھی شادی ہوئی ہو نیز دولھا ۔
- ۳۔ مرزا غالب کا ایک لقب ( مرزا نوشہ)
شعر
جشن تجھ کو مرے نو شاہ مبارک ہوئے
بزم عشرت تری دل خواہ مبارک ہوئے
دامن جامہ ہے پابوس ترا اے مرداںؔ
جامہ زیبی تری نو شاہ مبارک ہوئے
ہر اک نو شاہ کو نقاشؔ کے رب
شعور حضرت قاسمؔ عطا کر
English meaning of nau-shaah
Noun, Masculine
- bridegroom, the new king, the one title of Mirza Ghalib
नौ-शाह के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नया शासक, वह युवक जिसकी नयी नयी शादी हुई हो, दूल्हा, मिर्ज़ा ग़ालिब का एक उपाधि (मिर्ज़ा नौशा )
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو شاہ)
نَو شاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔