تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو روزِ نِگاہ" کے متعقلہ نتائج

نَو روز

پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا

نَو روز بُزُرْگ

نوروز خاصہ جو معروف ہے نیز (موسیقی) ایک ایرانی راگنی کا نام

نَو روز کَرنا

نوروز کا جشن منانا نیز جشن منانا، عیش کرنا

نَو روز ہونا

نوروز کا جشن ہونا نیز نئے سال کی آمد کا جشن منایا جانا، (ہندوؤں میں) بیساکھی کا تہوار ہونا، عیش ہونا

نَو رُوزِ عامَّہ

ایرانیوں میں ماہِ فروردین کا پہلا دن، (عام طور پر نئے سال کا دن) جس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے، ایک ہفتہ کا جشن شروع ہوتا ہے، جو 'نو روزِ بزورگ' کے ساتھ ختم ہوتا ہے

نَو رُوزی

نوروز سے متعلق یا منسوب، نوروز کے تہوار کا، عیش و عشرت کا، خوشی کا

نَو روزِ نِگاہ

جو آنکھوں کے لیے خوشی یا جشن کا باعث ہو

نَو رُوزِ خارا

(موسیقی) مقام نوا کے پہلے شعبے کا نام جو پانچ راگنیوں پر مشتمل ہے, نوروز کوچک، نوروز خردہ

نَو رُوزِ خاصَّہ

ماہِ فروردین کی چھٹی تاریخ، شاہان ایران پہلی سے چھٹی تاریخ تک جشن کیا کرتے تھے اور لوگوں کی مرادیں پوری کرتے تھے اور قیدیوں کو رہا کرتے تھے

نَو روز کا میلا

نوروز کا جشن نیز ایک میلے کا نام

نَو رُوز کی ٹِکیاں

چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے چوکھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے)

نَو روز ہو رَہا ہے

خوب چین سے بسر ہوتی ہے

نَو روز آ رَہا ہے

عیش و آرام سے گزرتی ہے

نَو رُوزِ عَجَم

(موسیقی) رہاوی کا دوسرا شعبہ جو چھ نغموں یا راگنیوں پر مشتمل ہوتا ہے

نَو روزِ عَرَب

(موسیقی) مقام رہاوی کے پہلے شعبے کا نام جو چھ راگنیوں یا نغموں پر مشتمل ہے

نَو روزِ عالمَ اَفروز

(لفظاً) دنیا کو روشن کرنے والا جشن

نَو روزی َرنگ کا جوڑا

وہ سات رنگا یا فیروزی رنگ کا لباس جو نوروز یا دیوالی کے موقعے پر دولہا والے دلہن کے گھر دیگر چیزوں کے ساتھ بھیجتے تھے

زُلْفِ نَو روز

(موسیقی) عربی، اِیرانی اور ہندی موسیقی سے امتزاج یافتہ ایک راگنی کا نام

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

سازِ نَو روز

نو روز کی دعوت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو روزِ نِگاہ کے معانیدیکھیے

نَو روزِ نِگاہ

nau-roz-e-nigaahनौ-रोज़-ए-निगाह

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَو روزِ نِگاہ کے اردو معانی

صفت

  • جو آنکھوں کے لیے خوشی یا جشن کا باعث ہو
  • (مجازاً) دلکش، خوبصورت الفاظ کا حسن استعمال

Urdu meaning of nau-roz-e-nigaah

  • Roman
  • Urdu

  • jo aa.nkho.n ke li.e Khushii ya jashn ka baa.is ho
  • (majaazan) dilkash, Khuubsuurat alfaaz ka husn istimaal

English meaning of nau-roz-e-nigaah

Adjective

  • the thing which is a source of joy for the eyes
  • ( Metaphorically) charming, delightful

नौ-रोज़-ए-निगाह के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो आँखों के लिए ख़ुशी या उत्सव का स्रोत हो
  • (लाक्षणिक) मोहनीय, सुंदर शब्दों का उचित प्रयोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو روز

پارسیوں میں نئے سال (فروردین) کا پہلا دن، پارسی تقویم کے مطابق اس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے (اس دن جشن منایا جاتا ہے یہ بادشاہان عجم اور یزدانیانِ ایران کے نزدیک نہایت شرف اور سعادت کا دن سمجھا جاتا تھا

نَو روز بُزُرْگ

نوروز خاصہ جو معروف ہے نیز (موسیقی) ایک ایرانی راگنی کا نام

نَو روز کَرنا

نوروز کا جشن منانا نیز جشن منانا، عیش کرنا

نَو روز ہونا

نوروز کا جشن ہونا نیز نئے سال کی آمد کا جشن منایا جانا، (ہندوؤں میں) بیساکھی کا تہوار ہونا، عیش ہونا

نَو رُوزِ عامَّہ

ایرانیوں میں ماہِ فروردین کا پہلا دن، (عام طور پر نئے سال کا دن) جس دن شمس حمل میں داخل ہوتا ہے، ایک ہفتہ کا جشن شروع ہوتا ہے، جو 'نو روزِ بزورگ' کے ساتھ ختم ہوتا ہے

نَو رُوزی

نوروز سے متعلق یا منسوب، نوروز کے تہوار کا، عیش و عشرت کا، خوشی کا

نَو روزِ نِگاہ

جو آنکھوں کے لیے خوشی یا جشن کا باعث ہو

نَو رُوزِ خارا

(موسیقی) مقام نوا کے پہلے شعبے کا نام جو پانچ راگنیوں پر مشتمل ہے, نوروز کوچک، نوروز خردہ

نَو رُوزِ خاصَّہ

ماہِ فروردین کی چھٹی تاریخ، شاہان ایران پہلی سے چھٹی تاریخ تک جشن کیا کرتے تھے اور لوگوں کی مرادیں پوری کرتے تھے اور قیدیوں کو رہا کرتے تھے

نَو روز کا میلا

نوروز کا جشن نیز ایک میلے کا نام

نَو رُوز کی ٹِکیاں

چاول کا آٹا پانی میں سخت گوندھ کر ایک پیڑے پر موٹی موٹی روٹی کی طرح پھیلا کر چاقو سے چوکھونٹے ٹکڑے کاٹ کر پانی میں تلے جاتے ہیں، پانی میں پھول جانے کے بعد ان کو شوربے میں بھگو کر پیش کیا جاتا ہے (جاپانی پکوان جو موچی کے نام سے معروف ہے)

نَو روز ہو رَہا ہے

خوب چین سے بسر ہوتی ہے

نَو روز آ رَہا ہے

عیش و آرام سے گزرتی ہے

نَو رُوزِ عَجَم

(موسیقی) رہاوی کا دوسرا شعبہ جو چھ نغموں یا راگنیوں پر مشتمل ہوتا ہے

نَو روزِ عَرَب

(موسیقی) مقام رہاوی کے پہلے شعبے کا نام جو چھ راگنیوں یا نغموں پر مشتمل ہے

نَو روزِ عالمَ اَفروز

(لفظاً) دنیا کو روشن کرنے والا جشن

نَو روزی َرنگ کا جوڑا

وہ سات رنگا یا فیروزی رنگ کا لباس جو نوروز یا دیوالی کے موقعے پر دولہا والے دلہن کے گھر دیگر چیزوں کے ساتھ بھیجتے تھے

زُلْفِ نَو روز

(موسیقی) عربی، اِیرانی اور ہندی موسیقی سے امتزاج یافتہ ایک راگنی کا نام

بَیضَۂ نَو روز

ایرانی لڑکوں کا ایک کھیل جو نو روز (۲۱ مارچ) کو کھیلا جاتا ہے اور جس میں لڑکے بازی لگا کر منقش انڈوں سے (جو خاص طور پر نو روز کے لیے تیار کیے جاتے ہیں) کھیلتے ہیں اور جس کا انڈا ٹوٹ جاتا ہے وہ ہار جاتا ہے

روز نَو روزِئ نَو

نیا دِن ، نئی روزی ، یعنی کل کے لیے آج سے فِکر کرنے کی ضرورت نہیں ، آج جو کُچھ مِلا ہے اُسے اِطمینان اور بے فِکری سے صرف کرو کل کی بات کل کے ساتھ ، جس خُدا نے آج دِیا ہے وہی کل بھی دے گا. اس قول کے مِصداق وہ لوگ بھی ہو سکتے ہیں جو اپنی روزی روز روز بدلا کرتے ہیں.

سازِ نَو روز

نو روز کی دعوت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو روزِ نِگاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو روزِ نِگاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone