تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو نِیاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو نِیاز کے معانیدیکھیے
نَو نِیاز کے اردو معانی
صفت
- نیا حاجت مند، جس نے ابھی پڑھنا یا کام سیکھنا شروع کیا ہو، نو آموز، ناتجربہ کار، جس نے تازہ شمولیت کی ہو، کنایتہً: نیا عاشق، نئی نئی محبت کرنے والا
شعر
ہوں نونیاز مگر کہنہ مشق جذب و جنوں
بلائے جبر بھی ہے پائے اختیار بھی ہے
میں نونیاز ہوں مجھ سے حجاب ہی اولیٰ
کہ دل سے بڑھ کے ہے میری نگاہ بے قابو
English meaning of nau-niyaaz
Adjective
- new supplicant, The boy who just started reading and writing, the new lover
नौ-नियाज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- नया ज़रूरतमंद, वह लड़का जिसने अभी पढ़ना-लिखना आरंभ किया हो, वह व्यक्ति जो नया-नया किसी पर मोहित हुआ हो, नया आशिक़, नया प्रेमी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو نِیاز)
نَو نِیاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔