تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَوخیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَوخیزی کے معانیدیکھیے
نَوخیزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تازہ تازہ اٹھنے یا اُگنے کی حالت، کسی چیز کا پھوٹنا یا اُگنا، کھلنا، شگفتہ ہونا
شعر
فصل غم کی جب نوخیزی ہو جاتی ہے
درد کی موجوں میں بھی تیزی ہو جاتی ہے
English meaning of nau-KHezii
Noun, Feminine
- adolescence, bloom, newly sprouted
नौ-ख़ेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ताज़ा-ताज़ा उठने या उगने की हालत, किसी चीज़ का फूटना या उगना, खिलाना
نَوخیزی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَوخیزی)
نَوخیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔