تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَو خاستَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَو خاستَہ کے معانیدیکھیے
نَو خاستَہ کے اردو معانی
صفت
- نیا اگا ہوا، جو ابھی پیدا ہوا ہو، سبزہ آغاز
- نیا نیا، نہایت تازہ، نورستہ
- (مجازاً) جو حال ہی میں بالغ ہوا ہو، نوجوان، پرشباب
- (مجازاً) نوعمر، خوردہ سال
- ناتجربہ کار، نوآموز
شعر
گر دل میں تبسم کا اک تیر اتر جائے
نو خاستہ غنچے کی تقدیر سنور جائے
English meaning of nau-KHaasta
Adjective
- newly grown
- new-arisen, newly born, very fresh, newly sprung up, fresh sprung up
- (Metaphorically) a young man, a youth
- (Metaphorically) adolescent
- inexperienced
नौ-ख़ास्ता के हिंदी अर्थ
نَو خاستَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَو خاستَہ)
نَو خاستَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔