تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَو کَشِید" کے متعقلہ نتائج

نَو کَشِید

(لفظاً) نیا کھینچا ہوا (عموماً) نئی کھینچی ہوئی ، نئی مقطر کی ہوئی (شراب کے لیے مستعمل) ۔

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَو کَشِید کے معانیدیکھیے

نَو کَشِید

nau-kashiidनौ-कशीद

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَو کَشِید کے اردو معانی

 

  • (لفظاً) نیا کھینچا ہوا (عموماً) نئی کھینچی ہوئی ، نئی مقطر کی ہوئی (شراب کے لیے مستعمل) ۔

Urdu meaning of nau-kashiid

  • Roman
  • Urdu

  • (lafzan) nayaa khiinchaa hu.a (umuuman) na.ii khiinchii hu.ii, na.ii muqattir kii hu.ii (sharaab ke li.e mustaamal)

नौ-कशीद के हिंदी अर्थ

 

  • (शाब्दिक) नई भबका की हुई, नया खींचा हुआ (प्रायः) नई खींची हुई, नई-नई टपकाई हुई, नई बूँद-बूँद टपकाई हुई (शराब के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَو کَشِید

(لفظاً) نیا کھینچا ہوا (عموماً) نئی کھینچی ہوئی ، نئی مقطر کی ہوئی (شراب کے لیے مستعمل) ۔

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَو کَشِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَو کَشِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone