تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتّھی ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَتّھی

کاغذ ٹانکنے کی ڈور ، دھاگا یا تار ، وہ ڈورا جو کاغذ میں ڈالا جاتا ہے

نَتّھی توڑ دینا

پروئے ہوئے کاغذوں کا ڈورا یا تار توڑنا

نَتّھی ہونا

شامل ہونا، مل جانا، جڑا ہوا ہونا، منسوب ہو جانا

نَتِّھی کَرنا

منسلک کرنا، کاغذ میں ڈور ڈال کر دوسرا کاغذ شامل کرنا

نَتّھی کَر دینا

منسوب کرنا ، ساتھ ملا لینا ، متعلق کر لینا ۔

نَتّھی شُدَہ

منسلکہ، شامل (دفاترمیں مستعمل)

نَتّھی ٹُوٹ جانا

کاغذوں کا ڈورا ٹوٹ جا نا

نَتّھی اَلِف

ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی

نَٹّھا

تباہ ، برباد ، ضائع شدہ ، نشٹ (بطور تحقیر آدمی کے لیے مستعمل) ۔

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اَیرا غَیرا نَتُّھو خَیرا

ایرا غیرا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتّھی ہونا کے معانیدیکھیے

نَتّھی ہونا

natthii honaaनत्थी होना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: نَتّھی

  • Roman
  • Urdu

نَتّھی ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • شامل ہونا، مل جانا، جڑا ہوا ہونا، منسوب ہو جانا
  • ساتھ نبھانا، ساتھ رہنا، زندگی گزارنا، وابستہ ہوجانا

Urdu meaning of natthii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaamil honaa, mil jaana, ju.Daa hu.a honaa, mansuub ho jaana
  • saath nibhaanaa, saath rahnaa, zindgii guzaarnaa, vaabasta hojaana

English meaning of natthii honaa

Compound Verb

  • be tagged
  • keep company, be attached

नत्थी होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • साथ निभाना, साथ रहना, जीवन व्यतीत करना, संबद्ध होना
  • शामिल होना, मिल जाना, जुड़ा हुआ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَتّھی

کاغذ ٹانکنے کی ڈور ، دھاگا یا تار ، وہ ڈورا جو کاغذ میں ڈالا جاتا ہے

نَتّھی توڑ دینا

پروئے ہوئے کاغذوں کا ڈورا یا تار توڑنا

نَتّھی ہونا

شامل ہونا، مل جانا، جڑا ہوا ہونا، منسوب ہو جانا

نَتِّھی کَرنا

منسلک کرنا، کاغذ میں ڈور ڈال کر دوسرا کاغذ شامل کرنا

نَتّھی کَر دینا

منسوب کرنا ، ساتھ ملا لینا ، متعلق کر لینا ۔

نَتّھی شُدَہ

منسلکہ، شامل (دفاترمیں مستعمل)

نَتّھی ٹُوٹ جانا

کاغذوں کا ڈورا ٹوٹ جا نا

نَتّھی اَلِف

ایسے کا غذات کی فائل جن پر مقدمے کا دارومدار ہو، جیسے عرضی دعویٰ، شہادتیں، فریقین مقدمہ کے وہ کاغذات جو بطور سندات پیش کیے گئے ہوں، بنیادی اہمیت کے کاغذات کی نتھی

نَٹّھا

تباہ ، برباد ، ضائع شدہ ، نشٹ (بطور تحقیر آدمی کے لیے مستعمل) ۔

نَتھا

۲۔ او نٹ یا بیل جس کی ناک میں رسی پڑی ہو ؛ جو دوسرے کے قابو میں رہے پابند ، قابو کیا ہوا

اَلِف نَتّھی

(قانون) ان کاغذات کی مسل جن پر بناے مقدمہ مواف ہو ، 'ب نتھی' کی ضد

اَیرا غَیرا نَتُّھو خَیرا

ایرا غیرا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتّھی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتّھی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone