تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیشنَل" کے متعقلہ نتائج

نیشنَل

نیشن (رک) (قوم) سے متعلق یا منسوب ، قومی ، قوم کی خصوصیات سے تعلق رکھنے والا نیز کسی قوم کا فرد جو وہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اہل ہو ۔

نیشنَل ہوم لَینڈ

وطن ، مادرِ وطن ، قومی ملک ۔

نیشنَل اِزم

قوم پرستی ، وطن پرستی

نیشنَلِٹی

شہریت کا استحقاق یا اجازت نامہ ، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی تصدیق ، شہریت نامہ نیز کسی قوم کا باشندہ ہونے کی حالت ، شہریت ، قومیت ، وطنیت ۔

نیشنَل ڈِش

ایسی غذا یا خوراک جو کسی ملک کے عوام کی مخصوص غذا ہو ، قومی غذا یا خوراک ، قومی کھانا ۔

نیشنَلائِز

نجی ملکیت سے سرکاری تحویل میں لے لینا ، قومیانا نیز قومی بنانا (عموماً اُردو افعال کے ساتھ مستعمل) ۔

نیشنَل فَنڈ

قومی فلاح و بہبود یا قومی منصوبے کے لیے مختص کی گئی رقم وغیرہ ۔

نیشنَل پارک

عمدہ قدرتی مناظر یا نایاب نسل کے چرند پرند کا علاقہ جسے حکومت مخصوص اور محفوظ کر دے ، قومی پارک ۔

نیشنَلِسٹ

قومی عصبیت رکھنے والا، دوسروں کے مقابلے میں اپنی قوم کی طرف داری کرنےوالا، نیشنلزم کا حامی یا پیرو، قوم پرست، وطن پرست

نیشنَلائِز ہونا

نیشنلائز کرنا (رک) کا لازم ، سرکاری بنایا جانا ۔

نیشنَلِزم

حب قومی، وطن پرستی، حب الوطنی کا جذبہ، قوم پرستی، قومی عصبیت نیز قومی آزادی کی پالیسی

نیشنَل گارڈ

محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔

نیشنَل کَونسِل

قومی مجلس ِنمائندگان یا مشاورتی مجلس ۔

نیشنَل مِیُوزِیَم

کسی ملک کا قومی عجائب خانہ ، قومی عجائب گھر ۔ نیشنل میوزیم کا کام وہیں سے شروع کیا جائے ۔

نیشنَل سَرٹِیفِکِٹ

کسی ملک کی شہریت یا قومی شناخت کی دستاویز ، شہریت نامہ ۔

نیشنَلائِزیشَن

قومیانے کا عمل ، قومی ملکیت میں لینے کا کام ۔

نیشنَل اَسَمبلی

ایک اعلیٰ سیاسی ادارہ جس کے فرائض میں قانون سازی بھی شامل ہے ، قومی اسمبلی ، ایوان نمائندگان ، منتخب نمائندگان کی مجلس قانون ساز ۔

نیشنَلائِز کَرنا

نجی ملکیت کو سرکاری تحویل میں لینا ، سرکاری بنانا ، قومیانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیشنَل کے معانیدیکھیے

نیشنَل

nationalनेशनल

اصل: انگریزی

Roman

نیشنَل کے اردو معانی

صفت

  • نیشن (رک) (قوم) سے متعلق یا منسوب ، قومی ، قوم کی خصوصیات سے تعلق رکھنے والا نیز کسی قوم کا فرد جو وہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اہل ہو ۔

Urdu meaning of national

Roman

  • neshan (ruk) (qaum) se mutaalliq ya mansuub, qaumii, qaum kii Khusuusiiyaat se taalluq rakhne vaala niiz kisii qaum ka fard jo vahaa.n ka paasporT haasil karne ka ahal ho

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیشنَل

نیشن (رک) (قوم) سے متعلق یا منسوب ، قومی ، قوم کی خصوصیات سے تعلق رکھنے والا نیز کسی قوم کا فرد جو وہاں کا پاسپورٹ حاصل کرنے کا اہل ہو ۔

نیشنَل ہوم لَینڈ

وطن ، مادرِ وطن ، قومی ملک ۔

نیشنَل اِزم

قوم پرستی ، وطن پرستی

نیشنَلِٹی

شہریت کا استحقاق یا اجازت نامہ ، کسی ملک کا باشندہ ہونے کی تصدیق ، شہریت نامہ نیز کسی قوم کا باشندہ ہونے کی حالت ، شہریت ، قومیت ، وطنیت ۔

نیشنَل ڈِش

ایسی غذا یا خوراک جو کسی ملک کے عوام کی مخصوص غذا ہو ، قومی غذا یا خوراک ، قومی کھانا ۔

نیشنَلائِز

نجی ملکیت سے سرکاری تحویل میں لے لینا ، قومیانا نیز قومی بنانا (عموماً اُردو افعال کے ساتھ مستعمل) ۔

نیشنَل فَنڈ

قومی فلاح و بہبود یا قومی منصوبے کے لیے مختص کی گئی رقم وغیرہ ۔

نیشنَل پارک

عمدہ قدرتی مناظر یا نایاب نسل کے چرند پرند کا علاقہ جسے حکومت مخصوص اور محفوظ کر دے ، قومی پارک ۔

نیشنَلِسٹ

قومی عصبیت رکھنے والا، دوسروں کے مقابلے میں اپنی قوم کی طرف داری کرنےوالا، نیشنلزم کا حامی یا پیرو، قوم پرست، وطن پرست

نیشنَلائِز ہونا

نیشنلائز کرنا (رک) کا لازم ، سرکاری بنایا جانا ۔

نیشنَلِزم

حب قومی، وطن پرستی، حب الوطنی کا جذبہ، قوم پرستی، قومی عصبیت نیز قومی آزادی کی پالیسی

نیشنَل گارڈ

محفوظ فوج جو صوبائی یا مرکزی حکومت کے ماتحت ہوسکتی ہے نیز ایک نیم فوجی نیشنلز یا اس کے ارکان جو رضا کارانہ خدمات انجام دیتے ہیں ۔

نیشنَل کَونسِل

قومی مجلس ِنمائندگان یا مشاورتی مجلس ۔

نیشنَل مِیُوزِیَم

کسی ملک کا قومی عجائب خانہ ، قومی عجائب گھر ۔ نیشنل میوزیم کا کام وہیں سے شروع کیا جائے ۔

نیشنَل سَرٹِیفِکِٹ

کسی ملک کی شہریت یا قومی شناخت کی دستاویز ، شہریت نامہ ۔

نیشنَلائِزیشَن

قومیانے کا عمل ، قومی ملکیت میں لینے کا کام ۔

نیشنَل اَسَمبلی

ایک اعلیٰ سیاسی ادارہ جس کے فرائض میں قانون سازی بھی شامل ہے ، قومی اسمبلی ، ایوان نمائندگان ، منتخب نمائندگان کی مجلس قانون ساز ۔

نیشنَلائِز کَرنا

نجی ملکیت کو سرکاری تحویل میں لینا ، سرکاری بنانا ، قومیانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیشنَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیشنَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone