تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتِیجَہ نِکَلنا" کے متعقلہ نتائج

نَتِیجَہ نِکَلنا

امتحان وغیرہ کا نتیجہ ظاہر ہونا، پھل ملنا، سبق ملنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتِیجَہ نِکَلنا کے معانیدیکھیے

نَتِیجَہ نِکَلنا

natiija nikalnaaनतीजा निकलना

محاورہ

نَتِیجَہ نِکَلنا کے اردو معانی

عربی، ہندی - فعل مرکب

  • اثر ہونا ، فائدہ یا نقصان پہنچنا ، بدلہ ملنا ، کچھ حاصل ہونا
  • امتحان وغیرہ کا نتیجہ ظاہر ہونا، پھل ملنا، سبق ملنا
  • فیصلہ ہونا ، انجام نظر آنا ، طے ہونا
  • نتیجہ شائع ہونا ، امتحان کا فیصلہ سنایا جانا ، کسی امتحان کا نتیجہ ظاہر ہونا ، نتیجے کا اعلان ہونا ۔

English meaning of natiija nikalnaa

Arabic, Hindi - Compound Verb

  • be deduced, be inferred, (examination result) to be declared

नतीजा निकलना के हिंदी अर्थ

अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • ۱۔ असर होना, फ़ायदा या नुक़्सान पहुंचना, बदला मिलना, कुछ हासिल होना
  • परिणाम होना, परीक्षाफल का पता चलना, (परीक्षा परिणाम) घोषित किया जाना
  • ۲۔ नतीजा शाय होना, इमतिहान का फ़ैसला सुनाया जाना, किसी इमतिहान का नतीजा ज़ाहिर होना, नतीजे का ऐलान होना
  • ۳۔ फ़ैसला होना, अंजाम नज़र आना, तै होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتِیجَہ نِکَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتِیجَہ نِکَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words