تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَتھنے" کے متعقلہ نتائج

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَتھنے پُھولنا

غصے کی وجہ سے نتھنوں کا پھڑکنا ، بہت غصہ ہونا ۔

نَتھنے چَلانا

رک : نتھنا چلانا ۔

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

نَتھنے پَھڑَکنا

غصے یا شدت ِجذبات کی وجہ سے یا سونگھتے وقت سانس کی آمد و شد تیز ہو جانے پر نتھنوں کا بار بار حرکت کرنا ، شدت ِجذبات سے سانس کا تیز ہو جانا ، غصے کے آثار ظاہر ہونا ۔

نَتھنےکی پَھڑَک

رک : نتھنوں کی پھڑک ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَتھنے کے معانیدیکھیے

نَتھنے

nathneनथने

اصل: سنسکرت

وزن : 22

دیکھیے: نَتھنا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَتھنے کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔
  • ۲۔ نتھنا کی مغیرہ صورت ، بطور واحد مستعمل ۔

Urdu meaning of nathne

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ nathuna (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal
  • ۲۔ nathuna kii muGiirah suurat, bataur vaahid mustaamal

English meaning of nathne

Noun, Feminine

  • nostrils

नथने के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • नथुना, नासिका छिद्र, नासापुट, नथना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَتھنے پُھولنا

غصے کی وجہ سے نتھنوں کا پھڑکنا ، بہت غصہ ہونا ۔

نَتھنے چَلانا

رک : نتھنا چلانا ۔

نَتھنے پَھڑکانا

شدت جذبات سے سانس تیز تیز لینا ، غصے کا اظہار کرنا ، نتھنے پھلانا ۔

نَتھنے پَھڑَکنا

غصے یا شدت ِجذبات کی وجہ سے یا سونگھتے وقت سانس کی آمد و شد تیز ہو جانے پر نتھنوں کا بار بار حرکت کرنا ، شدت ِجذبات سے سانس کا تیز ہو جانا ، غصے کے آثار ظاہر ہونا ۔

نَتھنےکی پَھڑَک

رک : نتھنوں کی پھڑک ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَتھنے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَتھنے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone