تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیم" کے متعقلہ نتائج

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیم کے معانیدیکھیے

نَسِیم

nasiimनसीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَسَمَ

  • Roman
  • Urdu

نَسِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا
  • تصوف: عنایت، کرم، عنایات و اکراماتِ الٰہی کی یاد آوری، عنایت کو کہتے ہیں جس کے دل فریب جھونکے طالبین کی ہمت کو عبادت کے لیے بڑھاتے رہتے ہیں

شعر

Urdu meaning of nasiim

  • Roman
  • Urdu

  • Khunuk aur aahista chalne vaalii hu.a, naram ro aur Khushbuudaar hu.a, ThanDii hu.a, taaza hu.a halkii aur latiif hu.a
  • tasavvufah inaayat, karam, inaayaat-o-akraamaat-e-ilaahii kii yaad aavrii, inaayat ko kahte hai.n jis ke dil fareb jhonke taalbiin kii himmat ko ibaadat ke li.e ba.Dhaate rahte hai.n

English meaning of nasiim

Noun, Feminine

  • gentle breeze, zephyr, fragrant air

नसीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृदुल मंद समीर, ठंडी और धीमी हवा, सुबह की ठंडी-ठंडी पवन, सवेरे की भीनी-भीनी हवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُتَقَدِّم

آگے بڑھنے والا، اگلا

مُتَقَدِّم مَحاسِب

محاسب کے اوپر کا ایک عہدہ ۔

مُتَقَدِّماً

پرانے زمانے میں ، مدت گزری

مُتَقَدِّمِین

پہلے زمانے کے لوگ، وہ لوگ جو پہلے گزر چکے ہیں، پہلے دور کے، دورِ اول سے تعلق رکھنے والے

ما تَقَدُّم

وہ چیز جو پہلے گزرچکی ہو جیسے حفظ ماتقدم، جو پہلے گزرا ہو، مذکورہ بالا، پہلےکا، ماقبل

حِفْظِ ما تَقَدُّم

پہلے سے کسی امر کی پیش بندی کرنا۔ وہ بچاؤ جو پہلے سے کیا جائے، کسی امر کی پیش بندی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone