تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسِیم" کے متعقلہ نتائج

صُلْب

ریڑھ کی ہڈی، پشت کے مہرے

صُلْبِ پِدَر

باپ کا نطفہ.

صُلْب بَصُلب

نسل در نسل ، ایک نس سے دوسری نسل تک ؛ (مجازاً) طویل عرصہ تک.

صُلْبی

۱. صلب (رک) سے منسوب یا متعلق ، نسل کا ، پشتینی نیز سگا ( بیٹا وغیرہ).

صُلْباً بَعْدَ صُلْبٍ

ایک نسل کے بعد دوسری نسل میں ، نسل در نسل ، نسلاً بعد نسل.

صُلْبِیَّہ

آنکھ کا ساتواں پردہ، (آنکھ کے تین پردوں میں سے) اوپر کا پردہ، آن٘کھ کا ایک سخت طبقہ جو سفید ہوتا ہے

دَلْکِ صُلْب

(طب) سخت مالش جس میں خوب زور سے اور ہاتھوں کو دبا کر مالش کی جاتی ہے .

غِشاے صُلْب

دماغ کا موٹا اور سخت پردہ جو کھوپڑی کی ہڈّی سے اندر کی جانب ملا رہتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسِیم کے معانیدیکھیے

نَسِیم

nasiimनसीम

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: تصوف

اشتقاق: نَسَمَ

نَسِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • خنک اور آہستہ چلنے والی ہوا، نرم رو اور خوشبودار ہوا، ٹھنڈی ہوا، تازہ ہوا ہلکی اور لطیف ہوا
  • تصوف: عنایت، کرم، عنایات و اکراماتِ الٰہی کی یاد آوری، عنایت کو کہتے ہیں جس کے دل فریب جھونکے طالبین کی ہمت کو عبادت کے لیے بڑھاتے رہتے ہیں

شعر

English meaning of nasiim

Noun, Feminine

  • gentle breeze, zephyr, fragrant air

नसीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मृदुल मंद समीर, ठंडी और धीमी हवा, सुबह की ठंडी-ठंडी पवन, सवेरे की भीनी-भीनी हवा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone